• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دعا میں ہاتھ کی ہیئت

استفتاء

دعا مانگنے کے لیے ہاتھوں کی ہیئت کیا ہونی چاہیے؟ کیا ہاتھوں کے درمیان اور انگلیوں میں فاصلہ ہونا چاہیے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتے وقت ہاتھوں میں کچھ فاصلہ رکھنا چاہیے۔ ہتھیلی کا رخ چہرے کی جانب ہونا چاہیے اور ہاتھوں کو سینے کے برابر اٹھانا چاہیے۔

لما في الدر: فيرفعهما كالدعاء و الرفع فيه و في الاستسقاء مستحب فيسبط يديه حذاء صدره نحو السماء لأنه قبلة الدعاء و يكون بينهما فرجة. ( 2/ 264 ) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved