• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دعا میں سورہ فاتحہ سے پہلے تسمیہ اور تعوذ پڑھنے کا حکم

استفتاء

دعا جس میں ہاتھ بھی اٹھاتے ہیں۔ اگر شروع میں سورہ فاتحہ پڑھیں تو کیا تسمیہ سے پہلے تعوذ بھی پڑھیں گے؟

مذکورہ سوالوں کا جواب دے کر ممنون فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جب سورہ فاتحہ دعا کے طور پر پڑھی جائے تو اس وقت سورہ فاتحہ سے پہلے تعوذ یا تسمیہ پڑھنے کا حکم نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved