- فتوی نمبر: 17-248
- تاریخ: 18 مئی 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات > منتقل شدہ فی خاندانی معاملات
استفتاء
1.شوہر نے بیوی سے مختلف اوقات میں پیچھے کے راستے (دبر) میں جماع کیا ،توبہ کرنے کے علاوہ انہیں اب کیا کرنا چاہیے؟کیا اب ان کا نکاح ختم ہوگیا؟اگر ہاں تو کیا اب حلالہ ہوگا؟
2.تیسرے مہینے میں حمل ضائع ہوگیا اور شوہر نے بیوی کا دودھ پی لیا تو کیا وہ عورت شوہرپر حرام ہوگئی؟کیا اس کی ماں بن گئی ہے؟کیا اسلام میں شوہر کا اپنی بیوی کے ساتھ یہ کرنا جائز ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1.مذکورہ صورت میں نکاح ختم تو نہیں ہوا لیکن ختم ہونے کا اندیشہ ہے ،اس لئے پکی توبہ کرکے اس فعل سے اجتناب کیا جائے ۔
2. یہ فعل حرام ہے، تاہم اس سے بیوی شوہر پر حرام نہیں ہوئی۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved