• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دکانوں پر”کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے” لکھنا

استفتاء

دکانوں پر لکھا ہوتا ہے کیمرہ کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے ۔کیا یہ لکھنا جائز ہے ؟نیزمتبادل تحریر کیا لکھیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ لکھنا جائز ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved