• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

درست شرائط کے ساتھ قسطوں پر موبائل لينادرست ہے

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگرقسطوں پرموبائل لیناہو20ہزارکاموبائل ہو اوریہ طے پایاہوکہ ہرمہینےدوہزار دے دیں گے تواس طرح خریدنا جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگراورکوئی خلاف شرع شرط نہ ہوتو جائز ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved