• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دوسرے ملک میں بھی قربانی کی جاسکتی ہے

استفتاء

اگر کوئی شخص ملک سے باہر ہو تو کیا وہ اپنے حصے کی قربانی پاکستان میں کرواسکتا ہے پیسے بھیج کریا جہاں موجود ہے وہاں پر ہی قربانی کرے؟

رہنمائی فرمائیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جوشخص ملک سے باہر ہو وہ پاکستان میں بھی پیسے بھیجوا کراپنی قربانی کرواسکتا ہے جہاں وہ ہے وہاں پر ہی قربانی کرنا یا کروانا ضروری نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved