- فتوی نمبر: 1-41
- تاریخ: 27 مئی 2005
- عنوانات: مالی معاملات > اجارہ و کرایہ داری
استفتاء
دوران ملازمت ڈیوٹی کی ادائیگی میں کوئی غفلت ہو جائے تو اس کی تلافی اندازاً اتنی رقم کی واپسی سے ہی ہو سکتی ہے یا بغیر بتائے انہیں ضرورت کی چیز خرید کر دے دینے سے بھی تلافی ہو سکتی ہے یا زائد ڈیوٹی ادا کرنے سے بھی تلافی ممکن ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
دوران ملازمت ڈیوٹی میں غفلت کی وضاحت کی جائے کہ کس قسم کی غفلت واقع ہوئی ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved