• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں بل جمع کروانے پر ملنے والاکیش بیک استعمال کرناجائز ہے؟

استفتاء

ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے بجلی، گیس یا فون کے بل جمع کروائیں اور حاصل کریں پچاس فیصد کیش بیک۔

کیا یہ کیش بیک لیناٹھیک ہے؟

وضاحت مطلوب ہےکہ اس کیش بیک کے لیے کمپنی کی طرف سےمزید کوئی شرط بھی ہوتی ہے؟مثلا اکاؤنٹ میں اتنے پیسے ہوں تو یہ کیش بیک ملے گایا کوئی مزید شرط نہیں ہوتی؟

جواب وضاحت :اس کے لئے صرف یہی شرط ہے کہ ٹرانزیکشن ایک سو روپے یا سو روپے سے زائد ہو۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں بل جمع کروانے پر کمپنی کی طرف سے ملنے والے 50 فیصد کیش بیک کی حیثیت ہدیہ کی ہے جسے استعمال کرنا جائز ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved