مزید فتاوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک بکرا قربانی کے تین دن بعد پیدا ہوا آیا وہ اگلے سال قربانی پے لگ سکتا ہے ؟جبکہ اس کی عمر تین دن کم ہے سا ل میں سے۔
سال سے کم عمر کا بکر ا قربانی میں نہیں لگ سکتا ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved