• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

ایک شریک کو متعین نفع دینا

استفتاء

بندہ کا کاروبار ریڈی میٹ کپڑے بنانے کا ہے۔ ایک صاحب نے میرے کاروبار میں رقم انویسٹ کی اور کاروبار میں وقت بھی دے رہے ہیں۔ ان کو نفع دینے کے پرسنٹیج دینے کے لیے کاروبار میں سے مکمل طور پر نفع کی شرح نکالنا مشکل ہے۔ لہذا میں ان کو ہر سوٹ پر دس روپے نفع دے رہا ہوں۔ کیا اس میں شرعاٍ غیر جواز کی کوئی صورت ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نفع کی تقسیم کا جو طریقہ آپ نے ذکر کیا ہے شرعاً جائز نہیں۔ جواز کی صورت معلوم کرنے کے لیے خود آکر زبانی بات کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved