- فتوی نمبر: 3-210
- تاریخ: 11 جون 2010
- عنوانات: مالی معاملات > منتقل شدہ فی مالی معاملات
استفتاء
زائد المیعاد ادویہ کی بیع باطل ہے یا فاسد؟ جبکہ ایسی ادویہ کو ضائع کرنا ضروری ہے اور شرعاً و عرفاً اور قانوناً اسے مال متقوم تصور نہیں کیا جاتا۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
زائد المیعاد ہر دوا مضر اور مہلک نہیں ہوتی بلکہ بعض دواؤں کا صرف فائدہ کم ہو جاتا ہے جبکہ بعض مضر بھی بن جاتی ہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved