• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

Extra Discount پر ادویات خریدنا

استفتاء

کچھ کمپنیاں میڈیسن کے اوپر Extra Discount دیتی ہیں، کبھی ادویات بھیجنے سے پہلے دے دیتی ہیں، کبھی ادویات کا بل کسی خاص رقم تک پہنچنے پر (مثلاً ایک لاکھ کی سیل پر)۔ کیا یہ Extra Discount لینا درست ہے؟ جبکہ آپ میرٹ پر ادویات لکھیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

Extra Discount پر ادویات خریدیں اور پھر میرٹ پر لکھیں یہ دونوں باتیں جمع نہیں ہو سکتیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved