• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

فرض نماز کے بعد بآواز اجتماعی دعا

استفتاء

فرض نماز کے بعد درمیانی آواز سے امام کا اجتماعی دعا مانگنا کیسا ہے؟ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جن نمازوں کے سنتیں نہیں ہیں جیسے فجر اور عصر ان میں جائز ہے اور جن کے بعد سنتیں ہیں ان میں مختصر دعا کرنی ہوتی ہے اس لیے وہ آواز سے نہ کریں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved