استفتاء
فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا میں کسی کا نام لے کر دعا مانگنا کیسا ہے؟ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ مثلاً بآواز بلند یوں کہا جائے کہ ہمارے ایک نمازی یا عزیز ہیں وہ بیمار ہیں ان کے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ انہیں شفا عطا فرمائے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
گنجائش ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ مسنون دعاؤں پر اکتفا کیا جائے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved