استفتاء
2۔ فتاویٰ عثمانی جلد اول، صفحہ 263 پر سوال اور جواب لکھا ہوا ہے۔ اور جواب میں جو دعا لکھی گئی ہے جس کا حوالہ ’’کتاب الاذکار للنووی: 35‘‘ وہ یہ ہے:
أشهد أن لا إله إلا الله هو الرحمن الرحيم اللهم أذهب عن الهم و الحزن.
حالانکہ ہم یہ دعا پڑھتے ہیں:
بسم الله الذي لا إله إلا هو الرحمن الرحيم إلی ….
فتاویٰ عثمانی 1/ 263 کے حاشیہ میں مختلف کتابوں کا ذکر ہے، جن میں یہ دعا موجود ہے۔ تو اس کو پڑھنے سے کیوں منع کیا جا رہا ہے؟ اس کی وجہ تفصیل سے تحریر کریں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اس دعا کو پڑھنے سے کون منع کر رہا ہے؟ فتاویٰ عثمانی میں تو اس کی ممانعت مذکور نہیں ہے۔ البتہ ایک دوسری دعا کا ذکر ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved