• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

فرض نماز کے فوراً بعد سلام و مصافحہ

استفتاء

مزید نماز (جماعت) ختم ہوتے ہی اکثر ساتھ بیٹھے ہوئے نمازی کی طرف سلام و مصافحہ کے لیے ہاتھ بڑھاتے ہیں جبکہ فرض نماز کے بعد جو عمل کرنے مسنون ہیں ان کا لحاظ نہیں رکھا جاتا۔ اس کے بارے میں بھی وضاحت فرما دیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نماز کے بعد اپنے دائیں بائیں نمازی کے ساتھ مصافحہ بدعت ہے۔

و قد صرح بعض علمائنا و غيرهم بكراهة المصافحة المعتاد عقب الصلوات. (رد المحتار: 2/ 335) فقط و الله تعالی أعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved