• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

فوت شدگان کی نماز اور روزہ کا فدیہ

استفتاء

مسئلہ :فوت شدہ انسان کی نماز اور روزے کا کتنا فدیہ ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایک نماز کا فدیہ پونے دوکلو گندم یا اس کی قیمت ہے۔ یہی مقدار روزے کے فدیہ کی ہے ۔

نوٹ :وتر مستقل نماز شمار ہو گی لہذا ایک دن کی چھ نمازیں شمار ہوں گی۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved