• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

فوریکس ٹریڈنگ ناجائز ہے

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

فوريکس  ٹریڈنگ میں پیسہ لگانا جائز ہےیانہیں؟اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کرنا کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

فوریکس ٹریڈنگ میں پیسہ لگانا اورسٹاک ایکسچینج میں کاروباکرنا دونوں چیزیں ہماری تحقیق کےمطابق ناجائز ہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved