• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

فوت شدگان کوم خواب میں دیکھنے کا وظیفہ

استفتاء

مسئلہ :فوت شدہ انسان کو خواب میں دیکھتے کا کوئی وظیفہ بتادیں انہیں روزانہ تسبیحات اور تلاوت ایصال ثواب بھی کرتے ہیں اور خیرات بھی کی ہے ۔ڈیڑھ ماہ گزر چکا ہے میرے والد کو فوت ہوئے ۔ابھی تک والدہ صاحبہ اور میرے خواب میں نہیںآئے ۔ پلیز کوئی وظیفہ بتادیں ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

فوت شدہ شخص کو خواب میں دیکھنے کا کوئی وظیفہ ہمیں معلوم نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved