- فتوی نمبر: 4-138
- تاریخ: 18 جون 2011
- عنوانات: مالی معاملات
استفتاء
ہمارے ہاں سے ٹیسٹ کروانے کی صورت میں اگر مریض کو ٹیسٹ کی رپورٹ کے صحیح ہونےپر شبہ ہو تو اس کو بلا معاوضہ دوبارہ ٹیسٹ کر دیتے ہیں۔ اگر مریض بلا وجہ اصرار کرے جبکہ کارڈیکس کلینک کو اطمینان ہو کہ ٹیسٹ صحیح ہوا ہے تو رپورٹ واپس لے کر اس کو وصول شدہ پیسے واپس کر دیتے ہیں۔کیا یہ شرعاً جائز ہے?
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جائز ہے لیکن واجب نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved