• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

گاڑی پر مال رکھنے اور اتارنے میں نقصان ہونا

استفتاء

غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتے ہیں اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔

سامان لوڈ (رکھنے) اور ان لوڈ کرنے (اتارنے) میں اگر کچھ مال ضائع ہوتا ہے تو بکنے سے پہلے زمیندار کا اور بکنے کے بعد خریدار کا ضائع ہوتا ہے۔

کیا یہ طریقہ درست ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

درست ہے۔

(۱)            لما فی مجلۃ الاحکام العدلیۃ: : (ص: ۵۹) طبع: کارخانہ تجارت کتب

(المادہ: ۲۹۳) المبیع اذا هلک فی ید البائع قبل ان یقبضه المشتری یکون من مال البائع، ولا شیٔ علی المشتری۔

(المادہ: ۲۹۴) اذاهلک المبیع بعد القبض هلک من مال المشتری  ولا شیٔ علی البائع

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved