• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

گاہک کو جلدی فارغ کرنا اورکھانے کے دوران دعا سلام

استفتاء

بعض دفعہ سنار حضرات دکان میں کھانا کھا رہے ہوتے ہیں ۔اسی دوران گاہک آکر بیٹھ جاتے ہیں اور مطالبہ شروع کر دیتے ہیں کہ مجھے میر ا سامان پہلے دے دیں ۔شرعی مسئلہ کیا ہے کہ سنار پہلے کھانا کھائیں یا گاہک کو فارغ کر دیں اور دورانِ کھانا سلام دعا کا کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

دکاندار کو اختیار ہے کہ کھانا پہلے کھائے یا گاہک کو پہلے فارغ کر دے ۔کسی کام میں کوئی حرج نہیں ۔کھانے کے دوران سلام مکروہ ہے۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved