استفتاء
2۔ وضو میں گردن کا مسح درست ہے کہ نہیں۔ان لوگون کا کہنا ہے کہ گردن کا مسح نہیں کرنا چاہیے یہ غلط ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
2۔ چند ایک احادیث میں جو ضعیف ہیں گردن کے مسح کا ذکر آیا ہے۔ایک سے زیادہ ضعیف احادیث ہونے کی وجہ سے اس کو وقعت دی گئی ہے اس کو سنت نہیں مستحب کہا گیا ہے۔کوئی کرے تو اچھا ہے نہ کرے تو نماز میں کچھ اثر نہیں پڑتا۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved