• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

غائبانہ نماز جنازہ

استفتاء

(الف)  آجکل کوئی بڑی معروف شخصیت فوت ہوجائے  تو کئی جگہوں پر اس کی غائبانہ نماز جنازہ ادا  کی جاتی ہے جبکہ بندہ نے سنا ہے کہ یہ جائز نہیں ہے وضاحت فرما دیں؟

(ب) اگر کہیں  ایسی ہی نماز جنازہ ہو رہی ہو تو شرکت کرنا جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

غائبانہ نماز جنازہ جائز نہیں اس لیے اس میں شرکت بھی جائز نہیں۔

وشرطها حضوره و وضعه أو كونه هو  أو أكثره  أمام المصلي وكونه للقبلة فلا تصح على غائب. (شامی، 431/ 1 )۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved