- فتوی نمبر: 17-171
- تاریخ: 18 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > اجارہ و کرایہ داری
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یوان کیش منٹ(Encashment Leave(کی پالیسی
WSPW کمپنی پہلے خود مال تیار کرتی ہے اور پھر وہ مال اپنے ڈسٹری بیوٹر حضرات کو فروخت کرتی ہے وہ آگے ڈیلر حضرا ت اور عام گاہکوں کو خود مال فروخت کرتے ہیں۔
ملازمین کہ ساتھWSPW کمپنی کی (Encashment Leave (کی پہلے پالیسی یہ طے تھی کہ ملازمین کو ہر سال کے اختتام پر جولائی میں سالانہ غیر استعمال شدہ چھٹیوں کی رقم ادا کر دی جاتی تھی ،ابھی نئی پالیسی 2020-2019کے مطابق سالانہ چھٹیاں (F/C (یعنی اگلے سال منتقل کر دی جائیں گی اور لیو ان کیش منٹ نہیں دیا جائے گا۔ چونکہ یہ نئی پالیسی اگست 2019میں لاگو کی گئی ہے اسلئیے ملازمین کایہ کہناہے کہ ان کو 2019،2018 کا (Encashment Leave (کی مطلوبہ رقم ملنی چاہیے ۔
1۔کیا ملازمین اپنے پرانے معاہدے کے مطابق کمپنی سے اپنی غیراستعمال شدہ چھٹیوں کے پیسے وصول کرنے کا حق رکھتے ہیں ؟
2۔کیا کمپنی کے ذمے پرانے معاہدے کی وجہ سے لیوان کیش دینا ضروری ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
2.1سابقہ معاہدے کے مطابق غیر استعمال شدہ چھٹیوں کا معاوضہ دینا ضروری ہے
© Copyright 2024, All Rights Reserved