• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

غیر محرم ،پیر وعالم کو دیکھنا جائز نہیں

استفتاء

مستورات کا غیر محرم عالمِ دین ،پیر ،بوڑھے بزرگ وغیرہ کو دیکھنا کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

واضح رہے کہ مجبوری سے نظر پڑے مثلاً سڑک پر چلتے ہوئے راستہ دیکھنے کیلئے وغیرہ تو کوئی گناہ نہیں ۔لیکن عام حالات میں غیر مردوں کی طرف دیکھنا جائز نہیں ہے۔۔۔۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved