• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا

استفتاء

زکوٰۃ کے مصارف میں احادیث اور قرآن کی آیات کے ساتھ واضح کریں۔

زکوٰۃ مسلمانوں کو ہی دے سکتے ہیں یا غیر مسلم کو بھی دے سکتے ہیں؟ قرآن اور آحادیث سے واضح کریں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

زکوٰۃ صرف مسلمان کو دے سکتے ہیں غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا درست نہیں۔ حدیث پاک میں ہے:

تؤخذ من أغنيائهم و ترد علی فقراءهم.

کہ زکوٰۃ ان (مسلمانوں) کے امیر لوگوں سے لی جائے گی اور انہی کے فقیروں پر لوٹا دی جائے گی۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved