- فتوی نمبر: 11-207
- تاریخ: 08 مارچ 2018
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات
استفتاء
والدین صاحب استطاعت ہوں تو ان کے بچوں کو زکوۃ دی جاسکتی ہے اگر وہ نابالغ ہوں ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
والد اگر مستحق زکوٰۃ نہ ہو تو اس کے نابالغ بچوں کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے
© Copyright 2024, All Rights Reserved