• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

غیر سند یافتہ مولوی کا حدیث پڑھانا

استفتاء

کوئی مولوی صاحب جنہوں نےدورہ نہ کیا ہو 5 سال پڑھا ہو۔ اور وہ دورے کی کتابیوں پڑھاتے ہوں تو کیا ایسے مولوی صاحب جو دورے کی کتب پڑھاتے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ ایسے مولوی صاحب کا دورے کی کتب پڑھانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ جبکہ ہم نے سنا ہے کہ دورے کی کتابیں وہ مولوی صاحب پڑھائے جن کی حدیث کی سند حضور ﷺ تک پہنچے۔ یہ مولوی صاحب بنات کے مدرسے میں دورے کی کتب پڑھاتے ہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں تدریس حدیث کے لیے جو طریقہ اسلاف سے چلا آرہا ہے وہی طریقہ اختیار کیا جائے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved