• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

گھر اور اراضی کی تقسیم کا طریقہ کار

استفتاء

مالیت والی چیزیں مثلاً کاروبار، کار کا تقسیم کرنا آسان معلوم ہوتا ہے، مگر گھر اور اراضی کی تقسیم کیسے کی جائے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

گھر اور اراضی کی تقسیم مارکیٹ ویلیو لگوا کر کی جا سکتی ہے۔ فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved