• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

گھرپرجمعہ کی نماز کا حکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جمعہ کی نماز اگر گھر پر ادا کرے تو کیا ترتیب ہوگی بغیر جماعت کے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بغیر جماعت کے جمعہ کی نماز گھر پر ادا نہیں ہوتی اور جماعت کے ساتھ کے لئے کچھ ایسی شرائط ہیں جو عموما نہیں پائی جاتی، اس لیے گھر پر جمعہ کی نماز درست نہیں ۔اگر کسی عذر کی وجہ سے جمعہ کی نماز میں شرکت نہ ہو سکے تو گھر پر ظہر کی نماز بغیر جماعت کے ادا کریں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved