- فتوی نمبر: 2-44
- تاریخ: 14 ستمبر 2004
- عنوانات: مالی معاملات > منتقل شدہ فی مالی معاملات
استفتاء
بعض لوگ گھروں میں جاکر قرآن پاک پڑھاتے ہیں اور فیس لیتے ہیں تو کیا فیس لینا اس نیت سے جائز ہے کہ وہ اپنا وقت دیتاہے یا صرف اس نیت سے پڑھاناکہ پیسوں کی ضرورت ہے جائز ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
پڑھانے پر فیس لینا جائز ہے۔ کسی اورنیت کی ضرورت نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved