- فتوی نمبر: 16-126
- تاریخ: 16 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > اجارہ و کرایہ داری > رہن و گروی
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
1۔گروی پر مکان لینا صحیح ہے؟نیز اس کےساتھ کچھ معمولی سا کرایہ فکس کرلوں تو اس طرح کرنا صحیح ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1۔مذکورہ صورت میں گروی پرمکان لینا جائز نہیں خواہ بغیر کرائے کے لیں یا معمولی کرائے پر لیں،البتہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق کرایہ ہوتو پھر لے سکتے ہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved