• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

گوبر کی خرید وفروخت کا حکم

استفتاء

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام گوبر کی بیع کے بارے میں جو کہ دیہاتوں میں رائج ہے؟ یعنی وہ گوبر جس کو آگ جلانے یا کھیتی کے لیے سکھا لیا جاتا ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

گوبر کی بیع جائز ہے۔

المحیط البرہانی (9/334) میں ہے:

ويجوز بيع السرقين والبعر، والانتفاع بهما، وأما العذرة فلا يجوز الانتفاع بها ما لم يخلط بالتراب، ويكون التراب غالباً، وكذا بيع العذرة لا يجوز ما لم يخلط بالتراب ويكون التراب غالباً، وهذا لأن محلية البيع بالمالية، والمالية بالانتفاع، والناس اعتادوا بالانتفاع بالبعر والسرقين من حيث الإلقاء في الأرض لكثرة الريع……………………………………. فقط و الله تعالى أعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved