مزید فتاوی
1۔جانور ذبح کرنے کے بعدگوشت پرجوخون لگا ہوتاہے وہ پاک ہے یا ناپاک؟ اگر کپڑوں پر لگ جائے تو نماز ہوجائے گی نہیں؟
1۔پاک ہے۔
وكذا الدم الذي يبقی فی اللحم لأنه ليس بمسفوح (عالگیری1/ 49) فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved