• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

گروپ انشورنس

استفتاء

ہماری تنخواہ میں سے کچھ رقم گروپ انشورنس کے نام سے سالانہ  کاٹی جاتی ہے جس پر ہمیں منافع تو نہیں ملتا لیکن ہماری وفات کی صورت میں ایک معقول رقم جس میں ہماری جمع کی ہوئی رقم اور اس کے ساتھ ایک معقول منافع ہمارے گھر والوں کو دیا جاتا ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ آیا یہ رقم ہمارے مرنے کے بعد ہمارے لیے وبال تو نہ ہو گی؟ یہاں یہ واضح کرتا چلوں کہ اس رقم کو جمع کروانے سے ہم انکار نہیں کر سکتے اور یہ رقم ہمیں ہر صورت جمع کرانی ہو گی۔ برائے مہربانی  اس بارے میں بھی تفصیلاً ارشاد فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

چونکہ یہ کٹوتی غیر اختیاری ہے اس لیے آپ گنہگار نہ ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved