مزید فتاوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے والد صاحب بہت غصے والے ہیں، میرے والد صاحب بہت گالیاں دیتے ہیں۔ مہربانی کر کے کچھ ایسا بتا دیں کہ ان کا غصہ ٹھیک ہو جائے۔
درود شریف پڑھ کر ان کے لیے ایصال ثواب کرتے رہیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved