مزید فتاوی
کیا حالت حیض میں ناخن کاٹنا جائز ہے ؟
حالت حیض میں ناخن کاٹنا جائز ہے البتہ حالت جنابت میں کاٹنا جائز نہیں کیونکہ جنابت کو غسل کر کے دور کیا جا سکتا ہے جبکہ حیض کو اپنے وقت سے پہلے غسل کر کے دور نہیں کر سکتے
© Copyright 2024, All Rights Reserved