• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیثی فتاوی جات

استفتاء پل صراط کا راستہ (1500)سال کا ہے کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ بات ہمیں کسی حدیث میں نہیں ملی البتہ تاریخ کی بعض کتابوں  میں حضرت فضیل بن عیاضؒ سے یہ بات ملت...

استفتاء اس بات کی کیا حقیقت ہے کہ جب قیامت میں لوگ برہنہ بدن قبر سے نکلیں گے تو عورتیں اپنے لمبے بالوں سے اپنے سینوں کو چھپائیں گی لہذا عورت بال لمبے رکھے یہ قیامت کے دن اس کے پردے کا کام دیں گے۔کیا یہ بات صحیح حدیث سے ثابت...

استفتاء روایات کی کتابوں میں لکھا ہے کہ حضور ﷺ کا سایہ نہیں تھا کیونکہ سایہ تو زمین پر ہوتا ہے اور یہ نبی کی شان کے خلاف ہے۔  جب دلیل مانگیں تو کہتے ہیں کہ دراصل حضور کے سرپر ہر وقت ایک بادل کا ٹکڑا رہتاتھا جس کی وجہ سے سای...

استفتاء اگر کسی شخص نے نیکی کرنے کی نیت کی، لیکن اُس کی نیکی کا وقوع نہیں ہوا، تب بھی اُس کیلئے ایک نیکی لکھ دی جاتی ہے(بخاری و مسلم)۔کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ الجواب :...

استفتاء یہ حدیث جھوٹی ہے "آپ ﷺ نے فرمایا اگر تم کسی شہر جایا کرو وہاں کی پیاز کھا لیا کرو اس شہر کی تمام بیماریاں تم سے دور ہوجائیں گی  ۔"مفتی صاحب کیا یہ حدیث واقعی جھوٹی حدیث ہے ؟ ...

استفتاء آپﷺ نے فرمایا جو شخص رات کو اٹھے اوریہ کلمات پڑھے     :لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير الحمد لله وسبحان الله ولا إله إلا الله والله أكبر ولا حول ولا ...

استفتاء ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے اوپر حالت نمازمیں اوجھڑی رکھی گئی ۔کیا یہ سندا معتبر ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ واقعہ معتبر ہے یعنی یہ صحیح بخاری (رقم الحدیث...

استفتاء ضعیف حدیث کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محدثین کے ہاں ضعیف حدیث  کی شرعی حیثیت یہ ہے کہ اس سے حکم(حلال،حرام) ثابت نہیں ہوتا ،تاہم یہ فضائل کے ابواب میں قابل قبول ...

استفتاء حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  کہبیت المقدس کا آباد ہونا یثرب کا ویران ہونا ہے اور یثرب کا ویران ہونا بڑی لڑائی کا ظہور ہے اور بڑی لڑائی کا ظہور قسطنطینیہ کی فتح ہے اور قسطنطینیہ ک...

استفتاء کسی حدیث میں یہ ہے کہ امت کا بہترین شخص وہ ہے جس کی بیویاں زیادہ ہوں یعنی ۴ تک۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیویوں کی کثرت سے متعلق اس قسم کی کوئی حدیث ہمیں نہیں ملی  تاہم صحیح بخاری ...

استفتاء نبی مکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ میری امت جنت میں جائے گی  سوائے اس کے جس نے جنت میں جانے سے انکار کیا صحابہ رضی اللہ عنہم  نے سوال کیا اے اللہ کے رسول ﷺ کون ہے جو جنت میں جانے سے انکار کرے ؟ آ...

استفتاء آج کل لوگ گمراہی کی طرف جار ہے ہیں جبکہ احادیث میں واضح دلائل موجود ہیں کہ جتنے بھی فرقے بنیں گے ان میں صرف ایک ہی حق پہ ہوگا جو جنتی ہوگا اس کے بارے میں ایک حدیث بھی ملاحظہ کریں!حضرت ابوسعید  خدری رضی اللہ عنہ ...

استفتاء ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ قیامت کے دن لوگ ننگے ہوں گے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا نے عرض کیا کہ اس وقت ایک دوسرے کو دیکھتے ہوئے شرم نہ آئے گی ؟آپ صلی اللہ  علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس وقت...

استفتاء اذان  کے جواب میں ہر حرف کے بقدر لاکھوں نیکیوں کا ذکر کس حدیث مبارکہ میں ہے  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اذان کے  جواب میں ہر حرف پر لاکھوں نیکیوں  کا تذکرہ  ایک روایت میں یوں مذکور...

استفتاء رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : " تین سانسوں میں پینا ،زیادہ سیر کرنے والا ، زیادہ شفا دینے والا ، زیادہ بھوک لگانے والا اور زیادہ پیاس مٹانے والا ہے ۔"(مسلم)کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ ...

استفتاء رسول اللہ ﷺنےفرمایا:جب نماز پڑھتے وقت کسی کو اونگھ آجائے تو اسے سو جانا چاہئے یہاں تک کہ اس سے نیند کا اثر ختم ہو جائے اس لیے کہ جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھتا ہے اور وہ اونگھ رہا ہوتا...

استفتاء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا موت سے فطرتا گھبراہٹ ہوتی ہے ، پس جب تم میں سے کسی کو اپنے مسلمان بھائی کی وفات کی اطلاع پہنچے تو وہ یہ دعا پڑھے : "إنّا...

استفتاء آپ ﷺ نے فرمایا : اگر جھک جانے یعنی (عاجزی اختیار کرنے سے ) تمہاری عزت گھٹ جائے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا ۔(صحیح مسلم #784)کنفرم فرمادیں یہ حدیث ٹھیک ہے ۔ ...

استفتاء حديث قدسی کے کیا معنی ہیں؟راہنمائی فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محدثین کی اصطلاح  میں حدیث قدسی  سے مراد وہ حدیث مبارک ہے جس میں  الفاظ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ہوتے ہیں اور ...

استفتاء ماہنامہ محاسن الاسلام شمارہ 257فروری 2021کے صفحہ 29 پر ہے کہ  (۱) حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے انار کے ایک دانہ کو اٹھایا اور اس کو کھا لیا ان سے کہا گیا آپ نے یہ کیوں کیا ؟ فرمایا مجھے...

استفتاء رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر 70 مرتبہ سورۃ فاتحہ، 70 مرتبہ سورۃ اخلاص اور 70 مرتبہ معوذتین ( قل اعوذ برب ...

استفتاء 1-جو بھی غلط کام کرتا ہے اس کی قیمت اس کے بچوں ، ماں ،یا بہن کو اس دنیا میں ہی ادا کرنی پڑتی ہےکیا یہ بات درست ہے؟2- امام شافعی رحمہ اللہ  کہتے ہیں کہ زنا ایک قرض ہے اگر تو یہ قرض لے گا تو تیرے گھر سے یعنی تیری ...

استفتاء حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما سےروایت ہےکہ رسول اللہﷺنے(دعادیتےہوئے)فرمایااللہ رحم کرےاس بندےپرجوعصرسےپہلےچاررکعت(نفل)نمازپڑھے۔اس حدیث میں کون سےنفل پڑھنےکاکہاہے؟ ...

استفتاء سورہ توبہ کے شروع میں ’’بسم اللہ ‘‘نہیں ہے۔ اس کی وضاحت کردیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سورۃ توبہ کے شروع میں’’بسم اللہ الرحمن الرحیم ‘‘نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ سورہ توبہ سورہ انفال ...

استفتاء ایک بوڑھی عورت کچھ سامان اٹھائے جارہی تھی تو حضور ﷺ نے اس کی مدد کی غرض سے وہ سامان اس سے لے لیا اور اس کے ساتھ روانہ ہو لئے ۔جب منزل پر پہنچے تو بڑھیا نے آپ ﷺ کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ مکہ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved