• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیثی فتاوی جات

استفتاء حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک ایسی امت  آئے گی جن کے سر کے کچھ حصوں پر بال ہوں گے اور کچھ حصوں پر نہیں ہوں گے اور ان پر ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی لعنت ہوگی۔؎رہنمائی فرمائیں...

استفتاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں، اس سے متعلق مکمل حدیث ارسال فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ مضمون  صحیح مسلم، مستدر...

استفتاء حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض موقعوں پر بد دعا فرمائی ہے ،1۔ اللہ کے نبی نے کچھ صحابہ رضی اللہ عنہم کو ایک وفد کے ساتھ دین کے احکامات سکھانے کے لیے روانہ کیا تو راستے میں اس وفد والوں نے غداری کی اور صحابہ رضی اللہ...

استفتاء ’’رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :  جب  لوگ شراب پئیں تو انہیں کوڑے مارو ،پھر شراب پئیں تو پھر کوڑے مارو ،پھر شراب پئیں پھر کوڑے مارو ،پھر اگر (چوتھی مرتبہ) شراب پئیں تو انہیں قتل کر دو۔‘‘(السلسلۃ ال...

استفتاء أن عبد الله بن عمرو بن العاص، أخبره، قال: رأى رسول الله صلى الله عليه وسلم علي ‌ثوبين معصفرين، فقال:إن هذه من ثياب الكفار فلا تلبسهاترجمہ: حضرت عبداللہ ...

استفتاء ایک سوال  پوچھنا تھا کہ  کیا حضورﷺ نے   گزشتہ کل کا بچا ہوا کھانا تناول فرمایا ہے یا نہیں؟کیونکہ ہم نے بعض حضرات سے سنا ہے کہ حضورﷺ نے ساری زندگی باسی کھانا استعمال نہیں فرمایا اگر تازہ ملا تو کھا لیا ورنہ نہیں کھای...

استفتاء امتى أمة مرحومة ليس عليها عذاب فى الآخرة، عذابها فى الدنيا: الفتن والزلزال والقتلاس کی تحقیق وتشریح مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ ...

استفتاء عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ شام والوں کو برا بھلا نہ کہا کرو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا  کہ شام والوں میں ابدال ہوتے ہیں اور انہی ابدالوں کے ذریعے تمہاری...

استفتاء فرض نماز سے پہلے دو نفل ادا کرنے کی کوئی حدیث ہے تو بتادیں۔وضاحت مطلوب ہے: کونسے وقت کی فرض نماز کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں؟جواب وضاحت: ہر فرض نماز سے پہلے نفل پڑھنے کی ترغیب یا ثواب اور اس کی اہمیت کے بار...

استفتاء ایک حدیث پاک کا مفہوم عرض کر رہا ہوں کہ" آدمی کا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے" اس حدیث کا حوالہ اور مکمل حدیث چاہیے اگر ہو سکے تو تشریح بھی کر دینا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ سننے میں آیا ہےکہ رسول اللہﷺنے فرمایاکہ اگر کوئی مرد یا عورت گھر کے باہر بنا کسی عذر شرعی کےکپڑے بدلے تو اس پر اللہ کی لعنت ہو۔کیا یہ حدیث ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء (رب قارئ للقرآن والقرآن يلعنه /رب تال للقرآن والقرآن يلعنه)مشکوۃ شریف کی شرح قدیم میں ہے قرات کی کتابوں میں بھی ہے اور تفاسیر میں بھی ہے۔سوال یہ ہے کہ:1-اس حدیث کی روایت کس صحا...

استفتاء کیا نبی پاک ﷺنے کوئی چیز قسطوں پرلی تھی جس کی نقد قیمت کم ہواور قسطوں پر زیادہ ہو؟ ان معاملات میں اگر حدیث شریف ملتی ہے تو برائے کرم ارشاد فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس معا...

استفتاء عن عبدلله بن عمر رضي الله عنه قال؛قال رسول الله صلي الله عليه وسلم :اذا جلست المرءة في الصلوة وضعت فخذها علي فخذها الاخري فاذاسجدت الصقت بطنهافي فخذهاكاستر ما يكون لها فان الله ...

استفتاء آپﷺ کے ہم شکل صحابی کا نام کیا تھا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپﷺ کے ہم شکل صحابہ مندرجہ ذیل ہیں:حضرت حسنؓ،حضرت حسینؓ، حضرت جعفر بن ابی طالبؓ، حضرت سائب بن عبیدؓ، حضرت عون  بن ج...

استفتاء لو كان بعدى نبيا لكان عمراس کی  یا  اس  کے ہم معنیٰ اور کوئی حدیث ہو تو اس کی تحقیق مطلو ب ہے۔وضاحت مطلوب ہے: تحقیق سے آپ کی کیا مراد ہے؟کیا حدیث کا حوالہ مطلوب ہے؟جواب ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ:"جس گھر میں سرکہ اور کھجور موجود ہو وہ کبھی بھوکے اور غریب نہیں ہوتے"1۔ کیا یہ مستند حدیث ہے؟2۔ کیا سرکہ سے بازار والا سرکہ مراد ہے؟3۔ اور شہد کے با...

استفتاء اونٹ کی طرح نہ بیٹھورسول اللہ ﷺ نے فرمایا!"جب تم میں  سے کوئی سجدہ کرے تو اس طرح نہ بیٹھے جس طرح اونٹ بیٹھتا ہے۔ اسے چاہیے کہ اپنے دونوں ہاتھ اپنے گھٹنوں سے پ...

استفتاء جب مدینہ کی طرف آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ہجرت فرمائی تو طفیل بن عمرو دوسیؓ نے بھی ہجرت کی اور حضرت طفیل کی قوم میں سے ایک آدمی نے بھی ہجرت کی  تو انہیں مدینہ کی آب وہوا نا موافق آئی تو وہ ...

استفتاء "محرم کے مہینے میں توبہ قبول ہوتی ہے لہٰذا تم روزہ رکھو"اس حدیث کی تحقیق  اور حوالہ مطلوب ہے اور یہ حدیث سند کے لحاظ سے کیسی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء مفتی صاحب وہ جو ایک واقعہ ہے کہ ایک بوڑھی عورت مدینہ آئی ہجرت کرکے تو اس کا بیٹا فوت ہوگیا بالآخر اس کی دعاء سے وہ زندہ ہوگیا ۔ کیا یہ ٹھیک ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ واق...

استفتاء جمعرات اور جمعہ کے دن موت کی کوئی فضیلت قرآن وحدیث میں آئی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کے دن اور رات کے  بارے میں حدیث موجود ہے کہ جس کو جمعہ کے دن موت آئی اس کو عذاب قبر سے ...

استفتاء عن عبد الله بن سويد الأنصاري، عن عمته أم حميد امرأة أبي حميد الساعدي، أنها جاءت النبي صلى الله عليه وسلم فقالت: يا رسول الله، ‌إني ‌أحب ‌الصلاة معك، قال: " قد علمت أنك تحبين الصلاة معي، وص...

استفتاء (۱)یہ حدیث کہاں تک صحیح ہے کہ شلوار ٹخنوں سے اوپر رکھیں ورنہ جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ جہنم میں جائے گا ۔(۲) برائے مہربانی پھر اس زمرے میں پتلون اور شلوار پہننے کا طریقہ(۳)اور فولڈ کرنے کا مسئلہ بھی بتادی...

استفتاء ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریمﷺ کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرائیل علیہ السلام   کچھ پریشان ہیں آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved