• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیثی فتاوی جات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب آپ کی خدمت میں ایک عرض کرنی ہے اور اس کا جواب معلوم کرناہے ۔ایک جگہ ایک عالم صاحب حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول بیان کر رہے تھے ”جو پیلے رنگ کے جوتے استعمال کرے گا جب تک ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضر ت رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم فرماتےہیں مومنین کی روحیں ہرشب جمعہ اپنےگھروں میں لو ٹ آتی ہیں اوران میں سےہر ایک غمگین آوازکےساتھ یوں پکارتی ہیں اےمیرےگھروالوں اولاداورمیرےاحباب ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ارشاد فرمایا کہ اے علی رات کو روزانہ پانچ کام کرکے سویا کرو۔ چارہزاردینا صدقہ دے کرسویاکرو ! قرآن شریف پڑھ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نیکیا ں لکھوانے والا درود شریف : جزي الله عنا سیدنا محمدا ما هو اهله حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص مندرجہ بالا درود شریف پڑھے گا تو اس کا ثوا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج کل تبلیغی جماعت کی طرف سے یہ بات بہت سننے کو آرہی ہے کہ کھانے کی دعائیں بسم الله وبركة الله ،اور الحمد لله الذي اطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمين ہیں  تو آیا کیا  بسم الله وعلي بركة ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مفتی صاحب رہنمائی فرمادیجیےمسجدنبوی میں ایک نمازپڑھنےکااجرکیاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجدنبوی میں نمازپڑھنےکےاجرکےمتعلق روایات مختلف ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک خاتون سیفی علی خان نے ٹیلی ویژن مندرجہ ذیل الفاظ کہے: ’’اکثر لوگ کہتے ہیں کہ انصاف نہیں ملتا تومیرا کہنا ہے کہ قیامت تک ملے گا بھی نہی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا حضور اکرمﷺ کا نسب جو مولانا طارق جمیل صاحب اکثر بیان کرتے ہیں وہ بیان کرناٹھیک نہیں ؟ وجہ پوچھنے کی یہ ہے کہ مفتی سعیدخان صاحب حوالوں کے ساتھ فرماتے ہیں یہ نسب بیان نہیں کرنا چ...

استفتاء السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حدیث پاک: جس نے بیٹھ کر عمامہ باندھا یا کھڑے ہوکر سراویل (یعنی پاجامہ یا شلوار) پہنی تو اللہ تعالیٰ اسے اسی مصیبت  میں مبتلا فرمائے گا جس کی کوئی دوا نہیں۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موجودہ صورت حالات کے پیش نظر سوشل میڈیا پر بعض حضرات نے یہ بات نقل کی ہے کہ حدیث میں آتا ہے کہ ’’جس صبح کو ثریا ستارہ نکلے گا، اس صبح زمین پر جتنے وبائی امراض ہوتے ہیں، اللہ تعالیٰ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا ایسا کسی حدیث میں ہے کہ حضور علیہ السلام نے مجذوم کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا ہو؟ اگر ایسا ہے تو پھر ان احادیث کی کیا توجیہ  کریں گے جن میں آپ علیہ السلام نے احتیاط برتی ہو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ راولپنڈی میں ایک علاقہ ہے رتہ امرال، اس علاقے کے ایک صاحب چھوٹے سے سرکاری ملازم ہیں، دو سال قبل ان کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا، بچے چھوٹے تھے، صاحب نے نئی شادی کر لی مگر اہلیہ سوتیلے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب سحری اور افطاری کی جو دعائیں احادیث سے ثابت ہیں وہ مع اعراب اور ترجمہ سینڈ کر دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سحری کی دعا حدیث کی کتابوں ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ’’سوال: سنن رواتب کہ آن در نماز پنجگانہ معمول است در اذہان عوام چناں نشستہ کہ مجموع این رکعتہائے سنت و فرض داخل در اصل نماز است و حال آنکہ اینقدر تاکید د...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ درج ذیل مسئلہ میں فتویٰ درکار ہے۔ میں اپنی مسجد میں امامت کرواتا ہوں۔ میں الحمدللہ دیوبندی (حیاتی) ہوں۔ ہمارے ساتھ تقریباً دو سو میٹر کے فاصلے پر بریلویوں کی مسجد ہے۔ میری کبھ...

استفتاء جو عورت اپنے شوہر کو اللہ کے راستے میں بھیجے وہ جنت میں  اپنے شوہر سے 500 سال پہلے جائے گی کیا یہ بات درست ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوال میں ذکر کردہ روایت میں تین باتوں کا تذ...

استفتاء سوال شیعہ یہ کہتے ہیں کہ سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو امیر المومنین کا لقب ملا کیا یہ صحیح ہے؟ اور اصل میں چاروں خلفائے راشدین میں سےسب سے پہلے امیر المومنین کا لقب کن کو دیا گیا؟فتویٰ عنایت فرمائیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جو عورت آٹا گوندتے وقت بسم اللہ پڑھے تو اس کے رزق میں برکت ڈال دی جاتی ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعینہ یہی الفاظ نہیں ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ’’باریک لباس پہننے والی اور غیر مرد سے ملنے عورت کبھی جنت میں داخل نہیں ہو گی۔‘‘ اس بات کی تحقیق مطلوب ہے کہ کیا یہ بات درست ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قرآنی آیات کسی اور زبان میں لکھنی حرام ! ان شاء الله، ما شاء الله، جزاك الله، سبحان الله وغیرہ وغیرہ ان جیسے دیگر الفاظ انگلش میں نہ لکھیں، السلام عليكم بھی انگلش میں نہیں لکھ س...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا صبح زوال کے وقت ہاتھ اٹھا کر دعا مانگ سکتے ہیں اور درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زوال کے وقت ہاتھ اٹھا کر دعا مانگ سکتے ہی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ ناخنوں اور سر کے بالوں کو پھینکنے کی کیا ترتیب ہونی چاہیے؟کہاں پھینکا جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناخن اور سر کے بالوں کو د...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس جماعت کے ساتھ حشر ہونے کی امید میں جن  کے بارے میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادہے جو شخص میری امت کے لئے ان کے دینی امور میں چالیس حدیثیں حفظ کرے گا اللہ پاک اس کو قیام...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ اگر عاشورا کے دن روزہ ہوتاتو پھر حضرت حسین رضی الله تعالی عنہ پانی کس لیے مانگ رہے تھے؟ اور حضرت عباس علمدار کو دریاپہ پانی لینے کیوں بھیجاگیا؟اس وقت امام حسین رضی الله تعالی عنہ س...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے معاشرے میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر انگوٹھا چوما جاتا ہے ،ہم نے جہاں تک سیکھا ہے کہ دین میں اس کا کوئی حصہ نہیں ہے، لیکن آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو چل رہی ہے جس م...

© Copyright 2024, All Rights Reserved