• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیثی فتاوی جات

استفتاء محترم مفتی صاحب رہنمائی فرمادیجیےمسجدنبوی میں ایک نمازپڑھنےکااجرکیاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجدنبوی میں نمازپڑھنےکےاجرکےمتعلق روایات مختلف ہیں ایک روایت میں ایک ہزار،اورایک رو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک خاتون سیفی علی خان نے ٹیلی ویژن مندرجہ ذیل الفاظ کہے:’’اکثر لوگ کہتے ہیں کہ انصاف نہیں ملتا تومیرا کہنا ہے کہ قیامت تک ملے گا بھی نہی...

استفتاء کیا حضور اکرمﷺ کا نسب جو مولانا طارق جمیل صاحب اکثر بیان کرتے ہیں وہ بیان کرناٹھیک نہیں ؟ وجہ پوچھنے کی یہ ہے کہ مفتی سعیدخان صاحب حوالوں کے ساتھ فرماتے ہیں یہ نسب بیان نہیں کرنا چاہیے حضرت آدم علیہ السلام  تک  ۔ ب...

استفتاء حدیث پاک:جس نے بیٹھ کر عمامہ باندھا یا کھڑے ہوکر سراویل (یعنی پاجامہ یا شلوار) پہنی تو اللہ تعالیٰ اسے اسی مصیبت  میں مبتلا فرمائے گا جس کی کوئی دوا نہیں۔کیا یہ حدیث صحیح ہے؟...

استفتاء موجودہ صورت حالات کے پیش نظر سوشل میڈیا پر بعض حضرات نے یہ بات نقل کی ہے کہ حدیث میں آتا ہے کہ’’جس صبح کو ثریا ستارہ نکلے گا، اس صبح زمین پر جتنے وبائی امراض ہوتے ہیں، اللہ تعالیٰ ان سب...

استفتاء جو عورت اپنے شوہر کو اللہ کے راستے میں بھیجے وہ جنت میں  اپنے شوہر سے 500 سال پہلے جائے گی کیا یہ بات درست ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوال میں ذکر کردہ روایت میں تین باتوں کا تذ...

استفتاء جو عورت آٹا گوندتے وقت بسم اللہ پڑھے تو اس کے رزق میں برکت ڈال دی جاتی ہے۔کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعینہ یہی الفاظ نہیں ملے البتہ ہر جائز عمل سے پہلے بسم ا...

استفتاء ’’باریک لباس پہننے والی اور غیر مرد سے ملنے عورت کبھی جنت میں داخل نہیں ہو گی۔‘‘اس بات کی تحقیق مطلوب ہے کہ کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاس جماعت کے ساتھ حشر ہونے کی امید میں جن  کے بارے میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادہے جو شخص میری امت کے لئے ان کے دینی امور میں چالیس حدیثیں حفظ کرے گا اللہ پاک اس کو قیام...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب سوال یہ ہے کہ کیا ہم صفائی کی نیت سے مکڑی ،چھپکلی وغیرہ کو مار سکتے ہیں؟ اکثر غسل خانے میں جالے ہوتے ہیں تو صفائی کرتے خیال آتا ہے جواب دیجئے الجوا...

استفتاء الله أكبرالله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله والله أكبرالله أكبر ولله الحمدالله أكبر كبيرا،والحمد لله كثيرا وسبحان الله بكرة وأصيلا الله أكبر ولا نعبد إلااياه مخلصين له الدين و...

استفتاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےارشاد فرمایا جوکسی کاکوئی عیب دیکھے پھر اس کی پردہ پوشی کرے تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے کسی زندہ دفنائی گئی لڑکی کو نئی زندگی بخشی ہو۔یہ حدیث پاک ا...

استفتاء مفہوم حدیث جوبندہ قرآن پاک کوترنم کےساتھ نہیں پڑتھاوہ ہم میں سےنہیں ۔(1)کیاایسی کوئی حدیث ہے؟(2)اورا س کامفہوم کیاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)مذکورہ حدیث صحیح بخاری اورسنن ...

استفتاء اکثر سننے کو ملتا ہے کہ خود کشی حرام ہے ۔قران و حدیث کا اس بارے میں کیا حوالہ ہے؟.2جس طرح سود ،شراب ،زنا وغیرہ حرام ہیں تو کیا خود کشی کی سزا بھی   انکی طرح ہوگی یا وہ شخص مکمل جہنمی ہوگا؟ ...

استفتاء بسم اللہ پڑھے بغیر وضوء نہیںسیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’اس شخص کی نماز نہیں جس کا وضوء نہیں اور اس شخص کا وضوء ن...

استفتاء کیاایسی کوئی حدیث ہے؟ کہ جس نماز سے پہلے مسواک کی جائے وہ عام غیر مسواک سے ادا کی گئی نماز سے 70 درجے فضیلت والی ہوتی ہے ۔مدلل جواب فرمائیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً متعدد کتب حدی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال: یہ ہے کہ کچھ لوگ انگوٹھی میں پتھر ،نگینہ ،یاقوت ،عقیق ،زمرد وغیرہ کہہ کر ڈلواتے ہیں اور پہنتے ہیں ۔کیا ان کے انسان کی زندگی پر اثرات  مثلاً روزی ،عزت ،عہدہ ، دکھ ،سکھ یا ثواب...

استفتاء اگرجنت اورجہنم کافیصلہ پہلےسےطےہےتوپھرعمل کیوں ؟عبداللہ بن عمرورضی اللہ عنہ بیان کرتےہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہرتشریف لائےتوآپ صلی اللہ علیہ وسلم کےہاتھ میں دوکتابیں تھیں آپ صل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہنماز کا سلام پھیرتے ہوئے مصری لوگ سیدھی طرف سلام میں برکاتہ کا اضافہ کرتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے یا بدعت ہے؟وضاحت مطلوب ہے:کہ وہ مسلک کے اعتبار سے کون ہیں؟ حنفی ،شافعی، حنبلی، مال...

استفتاء گھر کے اندر اور باہر آفات سے حفاظت !نبی  کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم اپنے گھر میں داخل ہو تو دو رکعتیں نماز پڑھ لیا کرو یہ دو رکعتیں تمہیں اندرون خانہ برائی سے محفوظ رکھیں گی ۔اسی طرح جب تم گھر...

استفتاء اگر ڈاکو آپ سے آپ کا مال چھیننے کی کوشش کرےتو کیا کرنا چاہیے۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا تو عرض کیا یا رسول اللہ آپ کا کیا خیال ہے اگر ای...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتےہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایااللہ اپنےبندہ مومن کےساتھ دوفرشتےمقررکردیتاہےجو اس کےعمل کولکھتےرہتےہیں جب وہ بندہ فوت ہوجاتاہےتوجوفرشتےا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(1)نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کامعمول تھاکہ نمازعیدالاضحی سےفارغ ہونےکےبعداپنےدست مبارک سےقربانی کےجانور کوذبح فرماتےاورکلیجی پکانےکاحکم دیتےجب وہ تیارہوجاتی تواس میں سے تناول فرم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :میں علم کا شہر ہوں ابوبکر اس شہر کی بنیاد ہے ،عمر اس کی دیوار ہے اور عثمان اس کی چھت ہے اورعلی اس کا دروازہ ہے ۔(بخاری جلد2ص214)(1)کی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکسی اہل حدیث نے سوال کیا ہے کہ فتاویٰ شامی میں یہ لکھا ہوا ہے کہ خون اور پیشاب سےسورۃ فاتحہ  لکھنا جائز ہے اور اس پر فتوی بھی ہے۔مفتیان کرام سے عرض ہے کہ اس کے بارے میں وضاحت فرمائ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved