• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیثی فتاوی جات

استفتاء عرض یہ ہے کہ کوئی آیت یا حدیث ایسی ہے جس کا مفہوم یہ ہو"جیسے عوام ہوں گے ویسے حکمران ہوں گے"جواب عنایت فرمائیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ مضمون  روایات سے ثابت ہےاور اس مضمون...

استفتاء "ایک رات سر درد  میں گذاری تو احد پہاڑ کے برابر ثواب ملے گا"کیا یہ حدیث ہے اگر ہے تو کونسی قسم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس طرح کی احادیث  تو...

استفتاء "مسجد میں دنیاوی باتیں کرناگناہ ہے"یہ حدیث کس کتاب میں ہے؟کتاب کا نام اور حدیث نمبر بتادیں برائے مہربانی میری راہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء حضرت عبداللہ ابن عمرؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو مشرق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اور یہ فرماتے ہوئے دیکھا کہ فتنہ  کی جگہ یہ ہے، بیشک فتنے کی جگہ یہ ہے جہاں سے شیطان کا سینگ نکلتا ہے۔...

استفتاء دعائے حضرت حسنؓحضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے لیے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی جانب سے سالانہ آمدنی ایک لاکھ روپے مقرر تھی  ایک سال امیر معاویہ رضی اللہ ع...

استفتاء کل بروز جمعہ ہمارے امام صاحب نے ایک واقعہ بیان فرمایا اور اسکو سورۃ الدھر کی آیت نمبر 8 کے شان نزول سے جوڑا  کہ سیدہ حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا نے جو کے دانے پیس کر آٹا تیار کیا اور جب روٹی پکانے لگیں تو   جب ...

استفتاء 1۔مولانا صاحب فیس بک پر ہر طرح کی اچھی اور بری باتیں سامنے آتی ہیں اور آج کل لوگ احادیث بھی شیئر کرتے ہیں تو کسی نے لکھا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فقراء کے ساتھ مل کر قوت حاصل کرو کیونکہ کل ان کو غلبہ ہ...

استفتاء شام کو کھانا نہ کھانے پراحادیث مبارکہ کی روشنی میں کوئی  وعید ذکر  ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک حدیث میں شام کو کھانا نہ کھانے کو بڑھاپے کا سبب کہا گیا ہے تاہم یہ حدیث سند کے ل...

استفتاء  رکعت ایک سلام سے پڑھ کر سلام پھیرنے سے پہلے درود شریف کے بعد سجدہ کریں،  سجدے میں سات مرتبہ سورۃ فاتحہ، سات مرتبہ آیت الکرسی ، سات مرتبہ  سورۃ اخلاص،  دس مرتبہ چوتھا کلمہ مختصر والا اس کے ب...

استفتاء مفتی صاحب ڈھول بجانے اور ڈانس کرنے کی ممانعت پر کوئی حدیث ہو تو بتادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ڈھول بجانا اور ڈانس کرنا دونوں حرام ہیں۔توجیہ: ڈھول بجانے کی حرمت  حدیث سے ثابت...

استفتاء عشاء کی سنت اور وتر کے درمیان جو دو رکعت نفل  ہیں یہ ہزار کے برابر ہیں۔ کیا یہ بات حدیث سے ثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ بات حدیث سے ثابت ہے۔ تاہم حدیث میں صرف دو نفل کا...

استفتاء فرشتوں کو مشقت میں ڈالنے والا عمل حضرت عباسؓ کے بیٹے حضرت عبداللہ ؓ حضورﷺ کا ارشاد نقل کرتے ہیں جو شخص یہ دعا کرے "‌جزى ‌ا...

استفتاء حضرت فاطمہ زہراءؓ  سے روایت ہے ، رسولِ کریمﷺ  نے ارشاد فرمایا سورۂ حدید، سورۂ واقعہ اور سورۂ رحمٰن کی تلاوت کرنے والے کو زمین و آسمان کی بادشاہت میں جنت الفردوس کا مکین پکارا جاتا ہے۔ [شعب ا...

استفتاء حضرت انسؓ (حدیث موقوف میں) فرماتے ہیں کہ جب مسلمان آدمی چالیس برس کی عمر کو پہنچ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے جنون، پھلبہری اور کوڑھ کے مرض سے محفوظ کردیتے ہیں جب وہ پچاس سال کی عمر کو پہنچ جا...

استفتاء حضرت بلال ؓاور حضرت ابوذر غفاریؓ کی دعا ابوذر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ نے آواز پہچان لی اور فرمایا کہ اے ...

استفتاء کیا جس طرح رمضان میں ہر نیکی کا ثواب بڑھ جاتا ہے  تو کیا ہر برائی کا گناہ بھی بڑھ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً رمضان میں جس طرح نیکی کا  ثواب بڑھ جاتا ہے اسی طرح  برائی کا گنا...

استفتاء "علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے"اس حدیث کی تحقیق وتخریج مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذكوره حدیث سنداً ضعیف ہے البتہ اسے  فضائل میں بیان ک...

استفتاء حدیث میں ہے کہ:’’حضرت عمارؓ کو ایک باغی گروہ قتل کرے گا  حضرت عمارؓ انہیں جنت کی طر ف بلائیں گے  اور وہ گروہ ان کو جہنم کی طرف بلائے گا ‘‘حضرت عمارؓ جنگ صفین میں شہید ہوئے جبکہ وہ حضرت علیؓ کی فوج میں تھے تو...

استفتاء اللہ تعالی نے حضرت موسی علیہ السلام سے ارشاد فرمایا کہ میں نے چھ چیزیں چھ چیزوں میں رکھ دی ہیں لیکن لوگ انہیں غیر محل میں تلاش کرتے ہیں بھلا وہ کیسے پائیں گے؟...

استفتاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالی فرماتے ہیں میرے ذکر کے لیے وقت نکالو میں تمہارے کاموں میں برکت عطا کروں گا ورنہ دنیاوی کاموں کی کثرت تم پر اس قدر مسلط کر دوں گا کہ تمہیں فرصت ہی نہ ہوگی اور سکون سے...

استفتاء نعیم بن النحام ؓ کہتے ہیں کہ سردی کی رات تھی، فجر کا وقت تھا، میں اپنی زوجہ کی چادر میں تھا، اتنے میں رسول اللہ ﷺ کا مؤذن صبح کی نماز کے لیے بلانے آیا جب میں نے سنا تو  کہا  کاش رسول اللہ ﷺ ...

استفتاء عن فاطمة بنت قيس، قالت: قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم:"اعتدي عند ابن أم مكتوم، فإنه رجل أعمى تضعين ثيابك، فلا يراك".قالت: فكنا نأتيه بعد، فكان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول لنا:"...

استفتاء اللهم أسترني بسترك الجميلکیا یہ دعا حدیث مبارکہ میں ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ دعا ہمیں کسی حدیث میں نہیں ملی۔البتہ یہ دعا حضرت سفیان...

استفتاء حدیث میں ہے کہ ہر پیر اور جمعرات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے امت کے اعمال پیش کیے جاتے ہیں اچھے اعمال پر آپ خوش ہوتے ہیں اور برے اعمال کرنے والے کے لیے استغفار کرتے ہیں ۔1۔اس حدیث کا حوالہ کیا ہے؟ ن...

استفتاء عن سليمان بن بريدة عن أبيه قال جاء ماعز بن مالك إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال يا رسول الله طهرني فقال ويحك ارجع فاستغفر الله وتب إليه قال فرجع غير بعيد ثم جاء فقال يا رسول الله طهرني ف...

© Copyright 2024, All Rights Reserved