• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیثی فتاوی جات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا ہر جمعۃ المبارک کو والدین کی قبروں کی زیارت کرنا یا خاص طور پر اس دن قبرستان جانا شرعی اعتبار سے درست ہے کہ نہیں؟برائے مہربانی رہنمائی کر دیں۔ الجواب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت مفتی صاحب !یہ فتوی دارالعلوم کراچی سے جاری ہوا ہے اس کی تحریر اس خطے میں موجود ہے اس فتوے کے متعلق سوال یہ ہے کہ اسٹائلش بال کٹوانا جائز ہے جو مردوں سے نہ ملتے ہوں؟اورکیایہ فت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ’’اعوان کے معنی مددگار کے ہیںیہ لقب سادات اطہار نے اولاد علی کرم اللہ وجہہ کو دیا، حضرت علی کرم اللہ کی 17 اولادیں تھیں...

استفتاء محترم مفتی صاحب!چھوٹے بچوں کو نبیﷺ کا نام لکھواتے ہوئے صرف چھوٹا سا ’’ص‘‘لکھوادیا جائے جبکہ پڑھاتے ہوئے پورا پڑھایا جائے تو جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نبی کر...

استفتاء زرد رنگ کفار کا لباس ہے اسے مت پہنو!"حضرت عبداللہ بن عمر ورضی اللہ عنھما بیان کرتے ہیں کہ رسو ل  اللہ ﷺ نے ان کو دیکھا ،وہ دو کپڑے زرد رنگ کے پہنے ہوئے تھے آپﷺ نے فرمایا "یہ کفا ر کا لباس ہ...

استفتاء اللهم يا حي يا قيوم يا الٰهنا والٰه كل شيء الٰها واحدا لا الٰه الا انت يا ذا الجلال والاكرام اللهم اني اسالك بأن لك الحمد لا اله الا انت الحنان المنان بديع السماوات والأرض يا ذا الجلال وال...

استفتاء 1۔ "فضائل اعمال " جس کے مصنف زکریا صاحب ہیں۔ کیا فضائل اعمال  کتاب پر ایمان لانا اسی طرح ہے جیسا کہ قرآن شریف پر ایمان لانا ؟ کیا اس کتاب کے کسی واقعہ یا روایت سے اختلاف کیا جاسکتا...

استفتاء سہل بن سعدبیان کرتےہیں رسول الله صلی الله علیہ وسلم نےفرمایابندہ جہنمیوں کےسےعمل کرتارہتاہےحالانکہ وہ جنتی ہوتاہےدوسراآدمی جنتیوں والےعمل کرتارہتاہےحالانکہ وہ جہنمی ہوتاہےاعمال تووہ (قابل اعتبار)جوآخری ہیں ۔(1)ک...

استفتاء میں نے ایک مولوی صاحب کا بیان سنا ہے وہ کہتے ہیں وہ عورت جس کا شوہر اس سے خفا ہو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی، چاہے وہ تہجد کیوں نہ پڑتی ہو۔ اس میں کتنی سچائی ہے،؟ اور یہ بھی بتائیں کہ اگر شوہر بہت سخت ہو اور چھوٹی چھو...

استفتاء کیا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں سترہ نمازوں کی امامت کی ہے؟ اور کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیچھے نماز ادا کی ہے؟ برائے مہربانی حدیث کی کتاب اور صفحہ نمبر بھی بتائیں ...

استفتاء کیافرماتے ہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس بارے میں کہ کیا نبی کریم ﷺکا شجرہ نسب محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدمناف تک یاد رکھنا ہر مسلمان پرفرض ہے؟جواب دے کر مشکور فرمائیں الجوا...

استفتاء بغیر شملے والے عمامہ کے بارے میں پوچھنا تھا کہ اس کا کیا حکم ہے ؟اگر ثابت ہے تو حوالے کے ساتھ بتا دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر شملے کے عمامہ باندھنا جائز ہے۔في مرقاة المف...

استفتاء علامہ عینی رحمۃ اللہ علیہ نے شرح بخاری میں ایک روایت نقل فرمائی ہے کہ جو شخص ایک مرتبہ یہ دعا پڑھے اس کے بعد دعا کرے کہ یا اللہ اس کا ثواب میرے والدین کو پہنچا دے تو اس نے والدین کا حق ادا کر دیادعایہ ہے:...

استفتاء کیا کوئی ایسی حدیث معتبر  موجود ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں جہنم کے دروازے بند ہوتے ہیں اور جو مسلمان فوت ہوتا ہے وہ بغیر حساب کے جنت میں جاتا ہے اور غیر مسلم سے بھی سزا موخر کر دی جاتی ہے ۔کیا یہ روایت درست ہے...

استفتاء کیا نومولود بچے کے سر کے بال کٹوانے کے بعد سر پر زعفران لگانا سنت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچے کے سر کے بال کٹوانے کے بعد زعفران لگانا سنت سے ثابت ہےچنانچہ ابوداؤد شریف( 45...

استفتاء رسول اللہﷺ نے فرمایا:’’جوشخص رات کے وقت یہ آیت پڑھے گا الله تعالی اسے اتنا بڑنور عطا فرمائیں گے جو عدن سے مکہ تک (کی مسافت کے بقدر) ہوگا‘‘۔فمن کان یرجوا لقاء ربه فليعمل عملا ص...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ مرد اور عورت کے لباس پہننے میں ترتیب کے حوالے سے کوئی مسنون طریقہ ہے؟ جیسے پہلے شلوار پہننی چاہیے پھر قمیص۔نیز عورت کے حوالے سے بھی ایسی کوئی مسنون ...

استفتاء کالے رنگ کےعمامہ کے بارے میں پوچھنا تھا کہ کیا حکم ہے اس کا؟ آپ ﷺنے کبھی باندھا؟اگرثابت ہے تو حوالے کے ساتھ بتادیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سیاہ رنگ کی پگڑی کا باندھناآپﷺ سے ...

استفتاء (1)کياہمارے نبی ﷺکا سایہ تھا ؟(2)اورکيا گنبد خضری کا سایہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1:کتب حدیث میں ایسی روایات موجود ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ آ پﷺ کا سایہ مبارک تھا ۔چنانچ...

استفتاء في البخاري والمسلمعن ابن عمررضي الله عنهماقال صليت مع رسول الله ﷺرکعتين قبل الظهر ورکعتين بعدها ورکعتين بعد المغرب في بيته ورکعتين بعد العشاءفي بيته قال وحدثتني حفصة ان رسول اللهﷺ کان ...

استفتاء سیدناعلیؓ اپنی داڑھی کو چہرے کے قریب سے کاٹتے تھے۔اس روایت کو امام ابی شیبہ ،امام محمدبن عبدالبر،امام زید سمیت عالم عرب سینکڑوں محدثین نے کتابوں کی زینت بنایا جب کہ پاکستان میں بھی بہت سارے ...

استفتاء اگر کوئی قربانی کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو وہ بھی بال اور ناخن نہ کٹوائے اور عید الاضحیٰ کے دن یہ کام کرےحدیث "ایک آدمی نے پوچھا کہ اگر مجھے دودھ کے جانور کے علاؤہ کوئی جانور نہ ملے تو کیا میں اس کی قربانی کر وں؟...

استفتاء في المسلم:رقم الحديث:203عن انس رضي الله عنه ان رجلاقال يا رسول الله اين ابي قال في النار قال فلما قفي دعا فقا ان ابي واباک في النارحضرت انسؓ سے روای...

استفتاء نبی کریمﷺنےارشادفرمایاتم میں سےکسی شخص کےلیےیہ  بہترہےکہ اس کےسرمیں لوہےکی کیل ٹھونک دی جائےبجائےاس کےکہ وہ کسی نامحرم کوچھوئے۔کیایہ حدیث صحیح ہے؟اس کی تصدیق مطلوب ہے۔ ...

استفتاء خانہ کعبہ پر پہلی نظر لگ کر دعا کی قبولیت کا وقت بتایا جاتا ہے، یہ ہر بار حرم جا کر دیکھنے کے وقت ہے یا صرف پاکستان سے چل کر پہلی نظر لگ کر ہے؟.طارق کمال الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved