• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تحقیقات حدیث

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ "اللهم انا نستعینك ونستغفرك ونؤمن بك ونتوکل وعلیك ونثنى   عليك الخیر ونشكرك ولانكفرك ونخلع ونترك من یفجرك اللهم ایاك نعبد ولك  نصلى و...

استفتاء جب عورت اپنے شوہر کے ان کے کہے بغیر پیر دباتی ہے تو اسے 70 تولہ سونا صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کافی تلاش کے باوجود مذکورہ یا اس سے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عورت کے ایک بچے کے پیدا کرنے پر 75 سال کی نماز کا ثواب اور ہر ایک درد پر 1 حج کا ثواب ملتا ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نکاح کے وقت ایسی شرط رکھی تھی کہ  جب تک حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا  ان کے نکاح میں ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ دوسری شادی نہیں کریں گے ؟...

استفتاء ایک دن حضرت عثمان رضی اللہ عنہ  نے نبی کریم ﷺ کی دعوت کی ،  جب نبی کریم ﷺ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے گھر کی طرف تشریف لے جارہے تھے تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ آپﷺ کے پیچھے   پیچھے چل رہے تھے  اور آپﷺ کے قدموں کی تعدا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا ثابت ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرائض کے بعددعاکرنا نبی ﷺ، صحابہ کرام ؓاورسلف صالحین ؒسے ث...

استفتاء تنگدستی سے بچنے کے لئے فرمان مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم"جو شخص جمعرات کے دن مجھ پر 100 بار درود شریف پڑھے کبھی فقیر(یعنی تنگدست)نہ ہوگا (جذب القلوب مترجم ٢٧٩) اس کی تحقیق مطلوب ہے؟ ...

استفتاء نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :لاخرجن اليهود والنصاري من جزيرة العرب کہ میں یہود اور نصاری کو جزیرۃ العرب سے باہر نکالدوں گا۔ اس کے بارے میں معلوم کرنا چاہتاہوں کہ کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ ...

استفتاء حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ جب تمہیں چاند بڑانظر آئے تو یہ نہ کہو کہ یہ دودن کا ہے بلکہ اللہ تعالی تمہیں بڑاکر کے دکھاتا ہے اور جس دن تم نے دیکھا ہے اسی دن کا  چاند ہے۔ اس ح...

استفتاء میں نے سنا ہے کہ بارش کے وقت جو بادلوں کے گرجنے کی آواز آتی ہے وہ فرشتوں کی آواز ہوتی ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تفسير بغوی(4/ 303)میں ہے: ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں چھ کلموں کے بارے میں  جانناچاہتاہو ں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ صرف چار کلمے ہیں شروع سے، باقی دوکلمے خود سے بنائے گئے ہیں اس بارے میں وضاحت فرمادیں ۔ ال...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آسمان کا ہر فرشتہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی عزت کرتا ہے اور زمین کا ہر شیطان حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے خوف سے لرزتا ہے.(ترمذی) اس حدیث کے بارے میں بتائیے گا کہ کیا یہ صحیح ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا پانچواں کلمہ حدیث میں ہے؟ پانچواں کلمہ استغفار : استغفرالله ربی من کل ذنب اذنبته عمدا او خطاء سرا او علانیة و اتوب الیه من الذنب الذی اعلم ومن ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب معلوم یہ کرنا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نماز عصر کے حوالے سے سورج واپس پلٹنے کا واقعہ ثابت ہے ؟            اگر ثابت  ہے تو حوالہ ؟  اور اگر ثابت نہیں تو جن کتب میں ی...

استفتاء 1۔افطار کے وقت کی یہ دعا ضعیف ہے۔ اللهم لك صمت و علي رزقك افطرت 2۔سحری کی یہ دعا کسی حدیث سے ثابت نہیں۔ وبصوم غد نويت من شهر رمضان 3۔...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس حدیث کے بارے میں کہ ’’عنقریب فقر کفر ہو جائے  گا‘‘ اس حدیث کا درجہ کیا ہے ضعیف، موضوع، حسن ہونے کے اعتبار سے؟ اور اس کو لوگوں کے سامنے بیان کرنا کیسا ہے؟ الجواب :...

استفتاء حدثنا أبو بكر بن ابى شيبة حدثنا اسود بن عامر حدثنا شعبة بن الحجاج عن قتادة عن ابى نضرة عن قيس قال قلت لعمار أرأيتم صنيعكم هذا الذى صنعتم في امر على أرأيا رأيتموه أو شيئا عهده اليكم رسول ال...

استفتاء شادی شدہ کی ایک رکعت غیر شادی شدہ کی ستر رکعتوں سے بہتر ہے۔حوالہ(المقنعہ:ص497)یہ روایت کیسی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک رکعت کے الفاظ کتب حدیث میں ہمیں نہیں ملے البتہ دو رکعت ...

استفتاء بیری کا درخت کاٹنےوالےپرلعنت:رسول اللہ ﷺ نے بیری کا درخت کاٹنے والے پر لعنت بھیجی ہے۔ (ابوداؤد:ح5241)کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جن احادیث میں بیری کا درخت کاٹن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوئے تو جبرئیل علیہ السلام نے یہ دعا پڑھی باسم الله يبريك ومن كل داء يشفيك ومن شر حاسد إذا حسد ...

استفتاء مندرجہ ذیل احادیث کی سند حاصل کرنا چاہتے ہیں جبکہ علماء کرام رجب میں کسی خاص عبادت اور روزہ رکھنے کو بدعت قرار دیتے ہیں ۔برائے مہر بانی رہنمائی فرماکر ماجور ہوں 1۔            حافظ ابن حجر مکی ؒ کہتے ہیں ہمیں حضرت...

استفتاء ایک مختصر لیکن جامع درود جسے اپنے خصوصی وعمومی احباب کی خدمت عرض کرتا رہتا ہوں یہ ہے۔صلی اللہ علی محمددرود ھذا کے متعلق امام عبدالوھاب الشعرانی نے بیان کیا ہے کہ حضور نبی کریم ﷺنے فرمایا کہ جس نے یہ درود پڑھا تو اس ...

استفتاء وتر کی نماز کے بعد بیٹھے بیٹھے دو سجدے کرنے ہیں۔ یہ وظیفہ جناب رسول اللہ ﷺ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو بتایا تھا۔ وتر کی نماز کے  بعد دو سجدے کریں گے تو پہلے سجدے میں  ’’سبوح قدوس ر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved