سفید کپڑا اللہ کا ذکر کرتا ہے ۔۔۔۔حدیث کی تحقیق
استفتاء ہم نے ایک بیان میں سنا ہے کہ سفید کپڑا اللہ کا ذکر کرتا ہے جب وہ آلودہ ہو جاتا ہےتو ذکر روک دیتا ہے لیکن جب دھوبی اسے صاف کردے تو پھر اللہ تعالیٰ کا ذکر شروع کردیتا ہے۔گزارش ہے ...
View Detailsکالا کتا شیطان ہے، یہ حدیث درست ہے یا نہیں؟
استفتاء کالے رنگ کا کتا شیطان ہے، سیدنا ابو ذر ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے خالص سیاہ کتے کے متعلق سوال کیا تو آپ ﷺ نے فرمایاکہ وہ شیطان ہے۔سنن ابن ماجہ:3210یہ حدیث درست ہے یا ...
View Detailsحضرت معاويہ رضی اللہ عنہ سےمتعلق ایک حدیث کی تحقیق
استفتاء جب معاویہ کو میرے منبر پر بیٹھے ہوئے دیکھو تو اسے قتل کردینا۔(حوالہ تاریخ طبری جلد11، صفحہ 357)کیا یہ درست ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ موضو...
View Details’’تمام بڑے قد والے احمق ہیں سوائے عمرؓ کے‘‘ یہ حدیث ہے یا نہیں؟
استفتاء كل صغير فتنة الا علي ، كل كبير احمق الا عمرما سوا حضرت علی ؓ کے تمام چھوٹے قد والے فتنہ ہوں گے ، اور تمام بڑے قد والے ماسوا حضرت عمر ؓ کے احمق ہوں گے۔...
View Detailsحدیث(جب اللہ کسی کو بیٹا عطا کرتا ہے تو کہتا ہے جا اور اپنے باپ کا بازو بن ۔۔۔الخ) کی تحقیق
استفتاء جب اللہ کسی کو بیٹا عطا فرماتا ہے تو کہتا ہے کہ جا اور اپنے باپ کا بازو بن جا اور جب بیٹی عطا فرماتا ہے تو کہتا ہے کہ جا میں تیرے باپ کا سہارا بنوں گا۔اس حدیث کا کوئی حوالہ مل سکتا ہے؟ الجواب ...
View Detailsسحری کے وقت درج ذیل دعا پڑھنے کی فضیلت کی تحقیق
استفتاء سحری كے وقت یہ دعا "لا الہ الا الله الحی القیوم القائم علی کل نفس بما کسبت "پڑھنے سے ہر ستارے کے بدلے ایک ہزار نیکیاں ملتی ہیں۔اس کی تحقیق فرمائیں کہ یہ حدیث ہے یا نہیں۔ ...
View Detailsدرود شریف کے ثواب سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق
استفتاء ایک روز حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ ﷺ کے پاس آئے اور کہا کہ میں دنیا کے سارے درختوں کے پتے گن سکتا ہوں پانی کے قطرے اور ریت کے سارے ذرے گن سکتا ہوں لیکن اس شخص پر اللہ تعالی کی رحمتوں کی تعد...
View Detailsالصبحۃ تمنع الرزق ۔۔۔۔حدیث کی تحقیق
استفتاء 1-آپ ﷺ نے فرمایا :صبح کے وقت سونا رزق کو روک دیتا ہے۔2-فجر کی نماز کے بعد بغیر کسی ضرورت کے طلوع آفتاب سے پہلے سونا مکروہ ہے ۔مستحب یہ ہے کہ صبح صادق سے لےکر اشراق تک آدمی جاگتا رہے اور اللہ تعالیٰ کی طرف متو...
View Detailsدرود شریف پڑھنے سے غموں کی کفایت اور گناہوں کی معافی ۔۔۔۔ حدیث کی تحقیق
استفتاء نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا جب تمہارے غم بڑھ جائیں اور تم ان غموں کو کم کرنا چاہو تو مجھ پر درود بھیجو ،یہ تمہارے غموں کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ تمہارے گناہوں کو بھی مٹا دے گا۔کیا یہ ...
View Detailsپل صراط کی مسافت پندرہ سو سال ہے ۔۔۔۔ حدیث کی تحقیق
استفتاء پل صراط کا راستہ (1500)سال کا ہے کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ بات ہمیں کسی حدیث میں نہیں ملی البتہ تاریخ کی بعض کتابوں میں حضرت فضیل بن عیاضؒ سے یہ بات ملت...
View Detailsکیا قیامت کے دن عورتوں کے لمبے بال پردے کا باعث ہوں گے؟
استفتاء اس بات کی کیا حقیقت ہے کہ جب قیامت میں لوگ برہنہ بدن قبر سے نکلیں گے تو عورتیں اپنے لمبے بالوں سے اپنے سینوں کو چھپائیں گی لہذا عورت بال لمبے رکھے یہ قیامت کے دن اس کے پردے کا کام دیں گے۔کیا یہ بات صحیح حدیث سے ثابت...
View Detailsنیکی کی نیت پر ایک نیکی ملنے سے متعلق حدیث کی تحقیق
استفتاء اگر کسی شخص نے نیکی کرنے کی نیت کی، لیکن اُس کی نیکی کا وقوع نہیں ہوا، تب بھی اُس کیلئے ایک نیکی لکھ دی جاتی ہے(بخاری و مسلم)۔کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ الجواب :...
View Detailsپیاز کھانے سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق
استفتاء یہ حدیث جھوٹی ہے "آپ ﷺ نے فرمایا اگر تم کسی شہر جایا کرو وہاں کی پیاز کھا لیا کرو اس شہر کی تمام بیماریاں تم سے دور ہوجائیں گی ۔"مفتی صاحب کیا یہ حدیث واقعی جھوٹی حدیث ہے ؟ ...
View Detailsجو کوئی رات کو اٹھے اور مخصوص کلمات پڑھے تو اس کی دعا قبول ہوگی حدیث کی تحقیق
استفتاء آپﷺ نے فرمایا جو شخص رات کو اٹھے اوریہ کلمات پڑھے :لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير الحمد لله وسبحان الله ولا إله إلا الله والله أكبر ولا حول ولا ...
View Detailsرسول اللہ ﷺ پر دورانِ نمازاوجھڑی رکھی گئی ، کیا یہ روایت مستند ہے؟
استفتاء ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے اوپر حالت نمازمیں اوجھڑی رکھی گئی ۔کیا یہ سندا معتبر ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ واقعہ معتبر ہے یعنی یہ صحیح بخاری (رقم الحدیث...
View Detailsکیا بیویوں کی کثرت سے متعلق حدیث ہے ؟
استفتاء کسی حدیث میں یہ ہے کہ امت کا بہترین شخص وہ ہے جس کی بیویاں زیادہ ہوں یعنی ۴ تک۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیویوں کی کثرت سے متعلق اس قسم کی کوئی حدیث ہمیں نہیں ملی تاہم صحیح بخاری ...
View Details“قیامت کے دن لوگ ننگے ہوں گے”حدیث کی تحقیق
استفتاء ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ قیامت کے دن لوگ ننگے ہوں گے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا نے عرض کیا کہ اس وقت ایک دوسرے کو دیکھتے ہوئے شرم نہ آئے گی ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس وقت...
View Detailsاذان کے جواب میں ہر حرف پر اجرو ثواب سے متعلق حدیث
استفتاء اذان کے جواب میں ہر حرف کے بقدر لاکھوں نیکیوں کا ذکر کس حدیث مبارکہ میں ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اذان کے جواب میں ہر حرف پر لاکھوں نیکیوں کا تذکرہ ایک روایت میں یوں مذکور...
View Detailsکیا تین سانس میں پانی پینے کے فوائد سے متعلق حدیث صحیح ہے ؟
استفتاء رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : " تین سانسوں میں پینا ،زیادہ سیر کرنے والا ، زیادہ شفا دینے والا ، زیادہ بھوک لگانے والا اور زیادہ پیاس مٹانے والا ہے ۔"(مسلم)کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ ...
View Detailsوفات کی اطلاع کے وقت کی دعا “والی حدیث کا حوالہ درکار ہے
استفتاء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا موت سے فطرتا گھبراہٹ ہوتی ہے ، پس جب تم میں سے کسی کو اپنے مسلمان بھائی کی وفات کی اطلاع پہنچے تو وہ یہ دعا پڑھے : "إنّا...
View Details“عاجزی سے عزت گھٹ جائے تو مجھ سے لے لینا” حدیث کا حوالہ
استفتاء آپ ﷺ نے فرمایا : اگر جھک جانے یعنی (عاجزی اختیار کرنے سے ) تمہاری عزت گھٹ جائے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا ۔(صحیح مسلم #784)کنفرم فرمادیں یہ حدیث ٹھیک ہے ۔ ...
View Detailsکیا ہرانار میں جنتی دانہ ہونے سے متعلق روایت صحیح ہے ؟
استفتاء ماہنامہ محاسن الاسلام شمارہ 257فروری 2021کے صفحہ 29 پر ہے کہ (۱) حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے انار کے ایک دانہ کو اٹھایا اور اس کو کھا لیا ان سے کہا گیا آپ نے یہ کیوں کیا ؟ فرمایا مجھے...
View Detailsکیا بارش کے پانی پر دم کرنے والی روایت درست ہے؟
استفتاء رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر 70 مرتبہ سورۃ فاتحہ، 70 مرتبہ سورۃ اخلاص اور 70 مرتبہ معوذتین ( قل اعوذ برب ...
View Detailsسونے سے پہلے سو مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنے کی فضیلت پر حدیث
استفتاء رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : " جو شخص بستر پر سونے کا ارادہ کرے پھر وہ (سونے سے پہلے) سو دفعہ سورۃ قل ھو اللہ احد پڑھے تو جب قیامت قائم ہوگی تو اللہ تعالی اس سے فرمائے گا : اے میرے بندے ! اپنے دا...
View Detailsصلاۃ الاوابین والی حدیث
استفتاء حضرت عمار بن یاسررضی اللہ عنہ کے صاحبزادے محمد بن عمار سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد ماجد عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ مغرب کے بعد چھ رکعتیں پڑھتے تھے اور بیان فر...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved