درود شریف پڑھنے سے غموں کی کفایت اور گناہوں کی معافی ۔۔۔۔ حدیث کی تحقیق
استفتاء نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا جب تمہارے غم بڑھ جائیں اور تم ان غموں کو کم کرنا چاہو تو مجھ پر درود بھیجو ،یہ تمہارے غموں کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ تمہارے گناہوں کو بھی مٹا دے گا۔کیا یہ ...
View Detailsپل صراط کی مسافت پندرہ سو سال ہے ۔۔۔۔ حدیث کی تحقیق
استفتاء پل صراط کا راستہ (1500)سال کا ہے کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ بات ہمیں کسی حدیث میں نہیں ملی البتہ تاریخ کی بعض کتابوں میں حضرت فضیل بن عیاضؒ سے یہ بات ملت...
View Detailsکیا قیامت کے دن عورتوں کے لمبے بال پردے کا باعث ہوں گے؟
استفتاء اس بات کی کیا حقیقت ہے کہ جب قیامت میں لوگ برہنہ بدن قبر سے نکلیں گے تو عورتیں اپنے لمبے بالوں سے اپنے سینوں کو چھپائیں گی لہذا عورت بال لمبے رکھے یہ قیامت کے دن اس کے پردے کا کام دیں گے۔کیا یہ بات صحیح حدیث سے ثابت...
View Detailsنیکی کی نیت پر ایک نیکی ملنے سے متعلق حدیث کی تحقیق
استفتاء اگر کسی شخص نے نیکی کرنے کی نیت کی، لیکن اُس کی نیکی کا وقوع نہیں ہوا، تب بھی اُس کیلئے ایک نیکی لکھ دی جاتی ہے(بخاری و مسلم)۔کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ الجواب :...
View Detailsپیاز کھانے سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق
استفتاء یہ حدیث جھوٹی ہے "آپ ﷺ نے فرمایا اگر تم کسی شہر جایا کرو وہاں کی پیاز کھا لیا کرو اس شہر کی تمام بیماریاں تم سے دور ہوجائیں گی ۔"مفتی صاحب کیا یہ حدیث واقعی جھوٹی حدیث ہے ؟ ...
View Detailsجو کوئی رات کو اٹھے اور مخصوص کلمات پڑھے تو اس کی دعا قبول ہوگی حدیث کی تحقیق
استفتاء آپﷺ نے فرمایا جو شخص رات کو اٹھے اوریہ کلمات پڑھے :لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير الحمد لله وسبحان الله ولا إله إلا الله والله أكبر ولا حول ولا ...
View Detailsرسول اللہ ﷺ پر دورانِ نمازاوجھڑی رکھی گئی ، کیا یہ روایت مستند ہے؟
استفتاء ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے اوپر حالت نمازمیں اوجھڑی رکھی گئی ۔کیا یہ سندا معتبر ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ واقعہ معتبر ہے یعنی یہ صحیح بخاری (رقم الحدیث...
View Detailsکیا بیویوں کی کثرت سے متعلق حدیث ہے ؟
استفتاء کسی حدیث میں یہ ہے کہ امت کا بہترین شخص وہ ہے جس کی بیویاں زیادہ ہوں یعنی ۴ تک۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیویوں کی کثرت سے متعلق اس قسم کی کوئی حدیث ہمیں نہیں ملی تاہم صحیح بخاری ...
View Details“قیامت کے دن لوگ ننگے ہوں گے”حدیث کی تحقیق
استفتاء ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ قیامت کے دن لوگ ننگے ہوں گے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا نے عرض کیا کہ اس وقت ایک دوسرے کو دیکھتے ہوئے شرم نہ آئے گی ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس وقت...
View Detailsاذان کے جواب میں ہر حرف پر اجرو ثواب سے متعلق حدیث
استفتاء اذان کے جواب میں ہر حرف کے بقدر لاکھوں نیکیوں کا ذکر کس حدیث مبارکہ میں ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اذان کے جواب میں ہر حرف پر لاکھوں نیکیوں کا تذکرہ ایک روایت میں یوں مذکور...
View Detailsکیا تین سانس میں پانی پینے کے فوائد سے متعلق حدیث صحیح ہے ؟
استفتاء رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : " تین سانسوں میں پینا ،زیادہ سیر کرنے والا ، زیادہ شفا دینے والا ، زیادہ بھوک لگانے والا اور زیادہ پیاس مٹانے والا ہے ۔"(مسلم)کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ ...
View Detailsوفات کی اطلاع کے وقت کی دعا “والی حدیث کا حوالہ درکار ہے
استفتاء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا موت سے فطرتا گھبراہٹ ہوتی ہے ، پس جب تم میں سے کسی کو اپنے مسلمان بھائی کی وفات کی اطلاع پہنچے تو وہ یہ دعا پڑھے : "إنّا...
View Details“عاجزی سے عزت گھٹ جائے تو مجھ سے لے لینا” حدیث کا حوالہ
استفتاء آپ ﷺ نے فرمایا : اگر جھک جانے یعنی (عاجزی اختیار کرنے سے ) تمہاری عزت گھٹ جائے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا ۔(صحیح مسلم #784)کنفرم فرمادیں یہ حدیث ٹھیک ہے ۔ ...
View Detailsکیا ہرانار میں جنتی دانہ ہونے سے متعلق روایت صحیح ہے ؟
استفتاء ماہنامہ محاسن الاسلام شمارہ 257فروری 2021کے صفحہ 29 پر ہے کہ (۱) حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے انار کے ایک دانہ کو اٹھایا اور اس کو کھا لیا ان سے کہا گیا آپ نے یہ کیوں کیا ؟ فرمایا مجھے...
View Detailsکیا بارش کے پانی پر دم کرنے والی روایت درست ہے؟
استفتاء رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر 70 مرتبہ سورۃ فاتحہ، 70 مرتبہ سورۃ اخلاص اور 70 مرتبہ معوذتین ( قل اعوذ برب ...
View Detailsسونے سے پہلے سو مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنے کی فضیلت پر حدیث
استفتاء رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : " جو شخص بستر پر سونے کا ارادہ کرے پھر وہ (سونے سے پہلے) سو دفعہ سورۃ قل ھو اللہ احد پڑھے تو جب قیامت قائم ہوگی تو اللہ تعالی اس سے فرمائے گا : اے میرے بندے ! اپنے دا...
View Detailsصلاۃ الاوابین والی حدیث
استفتاء حضرت عمار بن یاسررضی اللہ عنہ کے صاحبزادے محمد بن عمار سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد ماجد عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ مغرب کے بعد چھ رکعتیں پڑھتے تھے اور بیان فر...
View Detailsنماز کے بعد ذکر سے گناہوں کی معافی کی حدیث
استفتاء " سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو ہر نماز کے بعد تینتیس (۳۳) دفعہ سبحان اللہ ، تینتیس (۳۳) دفعہ الحمدللہ اور تینتیس (۳۳) دفعہ الل...
View Detailsدنیا میں کہیں بھی درود بھیجا جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچتا ہے
استفتاء "دنیا میں کہیں بھی درود بھیجا جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچتا ہےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو آدمی میری قبر کے پاس مجھ پر درود بھیجے گا (یا سلام عرض کرےگا )وہ میں...
View Detailsامت کیلئے حضورﷺ کی شفاعت
استفتاء ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ِ:ہر نبی کو ایک مقبول دعا کا حق حاصل ہوتا ہے (اور وہ دعا ضرور قبول ہوتی ہے )اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی اس مقبول دعا کو آخرت میں اپنی امت کی...
View Detailsکیا ہر نئی چیز کا استعمال جمعہ کے روز سے شروع کرنا چاہئے؟
استفتاء مفتی صاحب کیاہرنئی چیز،نئےکپڑےکاجمعہ کےدن سےاستعمال شروع کرناسنت سےثابت ہےاوراجرکی نیت سےایساکرناچاہیے؟رہنمائی فرمادیں جزاک اللہ خیراکثیرا الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک حدیث میں...
View Detailsہاتھ میں کڑا پہننے کی ممانعت سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق
استفتاء رسول اللہ صلی اللہ عليه وسلم نے ایک آدمی کے ہاتھ میں پیتل کا کڑا دیکھا، تو فرمایا: تجھ پر افسوس ہے، تو نے کیا کردیا؟ اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ ! یہ میں نے بیماری کی وجہ سے پہنا ہے، تو رسول...
View Detailsکیا یہ حدیث ’’ماہ رمضان میں آپﷺ ہر قیدی آزاد کر دیتے‘‘ صحیح ہے؟
استفتاء سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:جب ماہ رمضان آتا تو سرکارِ مدینہﷺ ہر قیدی کو رہا کر دیتے اور ہر سائل کو عطا فرماتے۔‘‘ (الدر المنثور 1/449) الج...
View Detailsبارش کے پانی پر دم کر کے افطار کرنا ہر بیماری سے شفاء ہے؟
استفتاء ہر بیماری کے لئے شفا :رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : " جبریل علیہ السلام نے مجھے ایک ایسی دوا بتائی جو ہر ایک بیماری کے لئے شفا ہے اور انہوں نے مجھے بتایا کہ یہ نسخہ میں...
View Detailsکیا شب برات کے بارہ نوافل سے متعلق حدیث صحیح ہے ؟
استفتاء رجب میں ایک رات ہے کہ اس میں نیک عمل کرنے والے کو سو برس کی نیکیوں کا ثواب ملتا ہے اور وہ رجب کی ستائیسویں شب ہے جو اس میں بارہ رکعت اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ اور کوئی سی ایک سور...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved