کیا آپ ﷺ نے بیری کے پتوں کو بطور علاج غسل کے طور پراستعمال فرمایا ؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا چند مخصوص قسم کی بیماریوں میں بیری کے پتوں کو پانی میں ڈال کر علاج کے لیے نہانا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟اگر ہے تو اس کا کیا طریقہ ہے؟پتوں پر کچھ کلمات ...
View Detailsصلاة الضحی سے عمرہ کا ثواب حاصل ہونا
استفتاء صلاۃ الضحی سے عمرہ کاثواب حاصل ہوتا ہےابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا جو اپنے گھر سے وضو کرکے فرض نماز کے لیے نکلے،تو اس کاثواب احرام باندھنے والے حاجی کے...
View Detailsہاتھ اور زبان پر قابو پانے والی حدیث کی تحقیق
استفتاء ہاتھ اورزبان پرقابوں کاکیامطلب؟حضرت اسودبن اصرم رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ میں نےنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےدرخواست کی کہ یارسول اللہ !ﷺمجھےکچھ وصیت فرمائیں آپ صلی الل...
View Detailsیہودی کا جنازہ دیکھ کرآپﷺکےرونے کاواقعہ
استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تبلیغی حضرات اکثر ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ:ایک یہودی کا جنازہ جا رہا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا تو رونے لگے کسی نے عرض کیا کہ ...
View Detailsہند کی خرابی والی حدیث حدیث کی تحقیق
استفتاء محترم مفتی صاحب !مندرجہ ذیل تحریرکی شرعی حیثیت اورحقیقت واضح فرمادیں ۔”حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نےفرمایا تھا :"و خراب السندمن الھندو خ...
View Detailsلگی ہوئی روزی کو بلاوجہ نہیں چھوڑنا چاہیے اوراس سے متعلق حضرت عائشہ ؓکی حدیث
استفتاء (1)مفتی صاحب اگرایک آدمی کی روزی کہیں لگی ہوئی ہوتوکیااس کوبلا وجہ چھوڑناٹھیک ہے؟(2)ہم نےسناہےکہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہانےاس سےمنع کیاہے۔کیاحضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی طرف یہ بات منسوب کرنادرست ہے؟براہ کرم تحقیق...
View Detailsتراویح کے سنت ہونے کی تحقیق
استفتاء احادیث سے ثابت کریں کہ تراویح سنت مؤکدہ ہے؟اور اس کا پڑھنا کیوں ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن باجماعت تراویح پڑھائی ہے اور بعد میں اس اند...
View Detailsاللهم اني اسئلك من فضلك ورحمتك کی تحقیق
استفتاء دعاپڑھی توالله کافضل ہوگیا۔آپ صلی الله علیہ وسلم نےدعاپڑھی :اللهم اني اسئلك من فضلك ورحمتك فانه لايملك الا انتاےالله میں آپ سےآپ کےفضل اوررحمت کاسوا...
View Detailsایک اونٹ کے واقعہ کی تحقیق
استفتاء خوبصورت واقعہبنی نجارکےایک باغ میں دیوانہ اونٹ گھس آیاتھاجوشخص اس باغ میں آتاوہ اونٹ اسےکاٹنےکودوڑتالوگ بڑےپریشان تھےاورحضورصلی الله علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور...
View Detailsامام کے پیچھے قرائت نہ کرنے کی روایات
استفتاء سنن ابو داؤد: رقم الحدیث: 824’’حضرت عبادہ بن صامت رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نماز فجر میں ہم رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے پیچھے تھے، آپ نے قرآت شروع کی تو وہ آپ پر دشوار ہو گئی، جب آپ ...
View Detailsلوکان بعدی نبیالکان عمر کی تحقیق
استفتاء لوكان بعدي نبي لكان عمریہ حدیث کس کتاب میں ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ حدیث سنن ترمذی ،معجم الکبیرللطبرانی ،مسنداحمدمیں موجود ہے۔ت...
View Detailsاللہ رب العزت نےپہاڑوں کومضبوط پیداکیا،فرشتوں نے اللہ رب العزت سے پوچھا الخ حدیث کی تحقیق
استفتاء محترم مفتی صاحب!ایک حدیث جوعام طورپرلوگ بیان کرتےہیں اس کےبارےمیں رہنمائی فرمادیں کہ آیایہ حدیث ہےیاکسی کاقول ہے؟اگرحدیث ہےتواس کاحوالہ درکارہے؟وہ حدیث درج ذیل ہے:الله رب العزت نےپہ...
View Detailsتلقین بعد التدفین کاحکم
استفتاء عن سعيد الأموي قال: شهدت أبا أمامة وهو في النزاع فقال لي: ياسعيد! إذا أنا مت فافعلوا بي كما أمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال لنا رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا مات أحد ...
View Detailsنئے سال یا مہینے کی دعا پڑھنا ۔۔۔ حدیث کی تحقیق
استفتاء نئےسال کےآغازکی دعاصحابہ کرام رضی الله تعالی عنہم کےطرزپرنئےسال کی استقبال کریں۔حدیث کی کتابوں میں ہےکہ جب نیاسال شروع ہوتاتوآقانبی کریم صلی الله علیہ وسلم کےصحابہ رضی الله تعالی عنہم ایک دوسرےک...
View Detailsموت سے فطرتا گھبراہٹ ہوتی ہے ‘‘تو یہ دعا پڑھے ….کی تحقیق
استفتاء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کہ موت سے فطرتاً گھبراہٹ ہوتی ہے بس جب تم میں سے کسی کو اپنے مسلمان بھائی کی فوتگی کی اطلاع ہو تو وہ یہ دعا پڑھے”انا ل...
View Detailsاللهم اغفر لنا قبل الموت وارحمنا عند الموت ولا تعذبنا بعد الموت ولا تحاسبنا يوم القيامه انك على كل شيء قديردعاکی تحقیق
استفتاء اللهم اغفر لنا قبل الموت وارحمنا عند الموت ولا تعذبنا بعد الموت ولا تحاسبنا يوم القيامه انك على كل شيء قديرترجمہ. اے پروردگار موت سے پہلے ہماری مغفرت فر...
View Detailsسبحان الله العظيم وبحمده ولاحول ولاقوة الابالله الخ چاربیماریوں سے شفا کاحوالہ
استفتاء جوشخص فجر کے بعد 3مرتبہ یہ پڑھ لے:سبحان الله العظيم وبحمده ولاحول ولاقوة الاباللهاللہ تعالی اسے 4بیماریوں سے شفاعطاف...
View Detailsمسلمان بھائی کا جوٹھا پینے پر فضلیت والی حدیث کی تحقیق
استفتاء فرمان مصطفی ﷺعاجزی کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ آدمی اپنے مسلمان بھائی کاجوٹھا یعنی بچا ہوا پانی پی لے اور جو اپنے بھائی کا جوٹھا پیتا ہے اس کے ستر درجات بلند کر دیئے جات...
View Detailsربیع الاول کی مبارک باد سے متعلقہ ایک حدیث کی تحقیق
استفتاء 18اکتوبربروز اتوار ربیع الاول شروع ہونے والاہے ۔حضرت محمدﷺنےفرمایا:’’جس نے سب سے پہلے ربیع الاول کی مبارک دی اس پر جنت واجب ہوگئی‘‘کیا یہ حدیث ٹھیک ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی می...
View Detailsربیع الاول کی مبارک باد سے متعلقہ ایک حدیث کی تحقیق
استفتاء ربیع الاول شروع ہوتے ہی کچھ لوگ ایک حدیث شیئر کرنا شروع کردیتے ہیں جس کےالفاظ کچھ اس طرح ہوتے ہیں :’’جو بھی ماہ ربیع الاول کی مبارک باد دے گا،اس پر جنت واجب ہوجائے گی یا جہنم کی آگ حرام...
View Detailsوضو سے پہلے بسم اللہ والحمد للہ پڑھنا
استفتاء رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے وضو کرتے ہوئے یہ کلمات پڑھے یعنی بسم اللہ والحمد اللہ تو جب تک وضوءباقی رہے گا فرشتے برابراس کےلیے نیکیاں لکھتے رہیں گے۔کیا یہ رو...
View Detailsیہود ونصاری کو جزیرہ عرب سے نکالنے والی حدیث
استفتاء ایک حدیث میں نبی مکرمﷺ نے یہود و نصاری کو جزیرہ عرب سے نکال دینے کی وصیت فرمائی تھی ۔اس حدیث کا مکمل حوالہ بمع عربی عبارت و ترجمہ درکار ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ مضمون حد...
View Detailsمیں خاتم النبیین تھا جب کہ آدم مٹی اور پانی کے گارے میں تھے ،حدیث
استفتاء عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :بلاشبہ میں اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس وقت ہی خاتم النبیین تھا جس وقت (حضرت )آدم( علیہ السلام )مٹی اور پانی کے...
View Detailsشرابی پر کتب ِسماویہ میں لعنت کی گئی ہے ،حدیث کی تحقیق
استفتاء حضور ﷺ نے قسم اٹھاکر فرمایا مجھے اس ذات کی قسم جس نے مجھے حق کے ساتھ نبی بناکر بھیجا کہ شراب وہی آدمی پیتاہے جس کو تو رات ،انجیل ، زبور اور قرآ ن مجید میں لعنتی کہا گیا ہے ۔ اور جس ...
View Detailsعلماء کی فضیلت سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق
استفتاء یہ حدیث"من احب العلم و العلماء لم يكتب عليه خطيئة ايام حياته "۔مفتی صاحب اس حديث کا درجہ بتلادیں کہ یہ صحیح ہے یا پھر ضعیف ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved