مزید فتاوی
بچہ ناقص الخلقت ہونے کےاندیشے سے 9ہفتوں کےبعد ضائع کردادیا ہےجبکہ بچے کی بڑھوتری 7ہفتوں پرجاکر رک گئی تھی۔اب آنے والاخون حیض ہے یا نفاس؟
اگرساقط شدہ بچے کے اعضاء بن چکے تھے تو آنے والاخون نفاس ہے ورنہ حیض ہے
© Copyright 2024, All Rights Reserved