• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حیض دنوں میں نماز کے اوقات میں جائے نماز پر بیٹھ کر دعا وغیرہ کرنے کا حکم

  • فتوی نمبر: 10-179
  • تاریخ: 15 اکتوبر 2017
  • عنوانات: >

استفتاء

2۔ اور کیا ان دنوں میں نمازوں کے اوقات میں جائے نماز پر بیٹھ کر دعا کر سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

2۔ حالتِ حیض میں نمازوں کے اوقات میں جائے نماز پر بیٹھ کر دعا کر سکتے ہیں بلکہ کرنا بہتر ہے تاکہ عادت برقرار رہے۔

فتاویٰ شامی (1/532) میں ہے:

یستحب لها لوقت كل صلاة، أن تقعد على مصلاها تسبح و تهلل و تكبر بقدر أداءها كي لا تنسى عادتها. و في رواية: يكتب لها ثواب أحسن صلاة كانت تصلي.

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved